PDA

View Full Version : ایسے ہنسنا منع ہے :)



جاذبہ
08-16-2014, 09:50 AM
https://www.facebook.com/photo.php?v=933232550066447&set=vb.120674037988973&type=2&theater

شاہنواز
08-16-2014, 02:16 PM
بہت خوب

بےباک
08-16-2014, 07:48 PM
ہور ھنسو ، یعنی مزید ہنسیں :cancan:

بےباک
08-16-2014, 08:04 PM
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک سردارجی اپنے سانجھی کے ساتھ کسی ویران سُنسان رستے پر جھومتے جھامتے چلے جا رہے تھے۔ یکایک اُنھیں ایک رہزن نے للکار کر روک لیا۔ تیز دھار کا خنجر لہرایا اورگرج کر کہا:
’’ جو کچھ بھی جیب میں ہے نکال دو، ورنہ تمھارا تورا بورا بنادوں گا۔ تمھیں پتھر کے دور میں پہنچا دوں گا‘‘۔
سردار جی نے فی الفور اپنی جیب میں ہاتھ ڈالا اوراپنی کُل جمع پونجی اُس کے حوالے کردی:
’’انکل جی! اپنے پاس تو بس یہی کچھ ہے‘‘۔
رہزن اُسی پر شاد ہوا۔ کیوں کہ اُسے تو سردار جی سے اکڑ جانے اور مقابلے کی نوبت آجانے کاخطرہ تھا۔ سو خوشی خوشی رقم لے کر چمپت ہوا۔
سردارجی کو جب یقین ہو گیا کہ لٹیرامطمئن ہوچکاہے۔اب مزید کچھ مانگنے نہیں آئے گا تو اطمینان کا ایک گہرا سانس لے کر بولے:
’’ شُکر ہے اُس نے مزید کچھ مانگنے پر اصرار نہیں کیا‘‘۔
ساتھی نے تجسس سے پوچھا:
’’ کیوں کیا تمھارے پاس اُسے دینے کو اس سے بھی زیادہ کچھ تھا۔۔۔ سونا،چاندی،ہیرے ،جواہرات؟ ‘‘
سردار جی نے پہلے تو بڑے جوش و خروش سے تردید کی:
’’ او ناں جی! ‘‘
پھر جیب سے نکال کر دکھایاکہ:
’’ میری اندر کی جیب میں یہ بھرا ہوا آٹومیٹک پستول پڑا ہوا تھا۔نیا نیا ولایت سے منگوایا ہے، اس کو بھی لوٹ لے جاتا تو۔۔۔؟‘‘

شاہنواز
08-16-2014, 08:41 PM
سردارجی سردار جی ہی ہیں