PDA

View Full Version : ریاست جوناگڑھ



شاہنواز
08-22-2014, 11:44 PM
ریاست جونا گڑھ
جونا گڑھپرانڈیا نے زبردستی قبضہ کررکھا ہے ۔کشمیر اور ریاست جوناگڑھ کےمسئلہ میں کوئی فرق نہیں ہے لیکن ہم صرف کشمیر کو زیادہ فوقیت دی ہوئی ہے اور ریاست جوناگڑھ کی کو ہم نے ایک سرح فیتہ میں لپٹی ہوئ فائل میں بند کرکے پاکستانیوں کو ایک لالی پاپ دے رکھاہے ۔آج بھی ریاست جوناگڑھ کے والی یا نواب کراچی میں رہتے ہیں اور ایک شادی ہا ل بھی جوناگڑھ کے نام سے اسٹیڈیم روڈ پر قائم ہے ۔مزے کی بات یہ ہے کہ بھٹو کے دور کی منظور کردہ گاڑی کی نمبرپلیٹ جوکہ سفارت کاروں یا ریاست کے وزیراعظم استعمال کرتے ہیں ریاست جوناگڑھ کے نام سے استعمال کی جارہی ہیں ,یہی لوگ جو کہ ریاست جوناگڑھ کی حیثیت منوانے پر لگے ہوئے ہیں اور جوناگڑھ کا مسئلہ زندہ کئے ہوئے ہیں۔باقی تفصیل عنقریب بیان کی جائے گی/

بےباک
08-23-2014, 05:48 AM
جونا گڑھ نے پاکستان کے ساتھ الحاق کا فیصلہ کیا اور پاکستان نے اس حق کو تسلیم کر لیا اس طرح دفاع،خارجہ معاملات اور مواصلات کی ذمہ داری پاکستان نے اٹھالی اور جب جونا گڑھ میں اس فیصلے کے خلاف گڑ بڑ پیدا کرنے کی کوشش کی گئی تو پاکستان کی فوج یا پولیس اس کا دفاع کرنے نہ پہنچ سکی( یہ بھی حکمت عملی کا فقدان تھا کہ ہم جونا گڑھ کی حفاظت بھی نہیں کر سکے اور بد بختی یہ کہ بعد میں اس کیلئے آواز بھی نہ اٹھا سکے اسی وجہ سے آج ہمیں جو تاریخ پڑھائی جاتی ہے اس میں ایسے ابواب شامل نہیں کیے جاتے جن سے ہماری غلطیاں اور کوہتایاں ظاہر ہوتی ہوں ،بلکہ ہمیں سب اچھا ہے کا سبق پڑھا یا جاتا ہے ۔) چنانچہ بھارت نے جونا گڑھ پر فوج کشی کرکے قبضہ کر لیا اور پاکستان اصول تقسیم کے تحت بننے والے حصے کا دفاع نہ کر سکا البتہ پاکستان کے اس وقت کے سیاسی راہنماﺅں نے یہ قیاس کر لیا کہ جس طرح بھارت نے جونا گڑھ پر قبضہ کر لیا اسی طرح وہ کشمیر میں مہاراجہ کی رائے کے بر عکس فوجی طاقت سے کشمیر حاصل کرسکتے ہیں لیکن یہ سوچ اس وقت غلط ثابت ہوئی جب قبائلی لشکر اور آزاد فوج کشمیر میں داخل ہوئی تو کشمیر کے مستقبل کے بارے میں مخمصے کا شکار مہاراجہ ہر ی سنگ مکمل طور پر بھارت کی گود میں چلاگیا۔ اس نے اپنی حکومت کی ڈوبتی ہوئی ناﺅ کو بچانے کے لیے بھارت کی غلامی قبول کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا لیکن بھارت نے اس کے لیے الحاق کی شرط عائد کی اور یوں حیدر آباد اور جونا گڑھ میں حکمرانوں کے فیصلوں کو روندنے والے بھارت نے کشمیر میں حکمران کے فیصلے کو گلے کا تعویذ بنا لیا۔ قبائلی لشکر کشی سے کشمیر میں صورت حال بہتر ہونے کی بجائے پیچیدہ ہوئی اگر لشکر کشی ہوئی تھی تو پھر انھیں بارہ مولہ سے آگے کیوں نہیں جانے دیا گیا اور وادی کے اندر پہنچ کرا نھیںپسپائی پر کیوں مجبور کیاگیا۔۔؟ کیوں کہ اگر حیدر آباد اور جوناگڑھ کے ردعمل میں طاقت کے مقابلے میں پاکستان نے طاقت کا اصول اپنانے کا فیصلہ کیا ہی تھا تو پھر اس پر عمل درآمد کے لیے جس بصیرت اور حکمت کی ضرورت تھی وہ نظر نہ آ سکی۔

بشکریہ ہماری ویب

بےباک
08-23-2014, 06:20 AM
http://1.bp.blogspot.com/-SKhCHfz_YKQ/TtTL47aRHDI/AAAAAAAAEao/uSGYPfyzLP0/s400/junagadh+012.jpghttp://www.pakistankakhudahafiz.com/wordpress/wp-content/uploads/2012/11/Pakistans-Junagadh-Manwadar-states-map-19471.pnghttp://3.bp.blogspot.com/-pnlcn5IhhHA/TtTGddJQ-9I/AAAAAAAAEZQ/YjQMUE1qsFg/s400/junagadh+008.jpg

بےباک
08-23-2014, 06:23 AM
جونا گڑھ کا مین گیٹ ،
http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/9/91/Gate_of_Junagadh.jpg/1024px-Gate_of_Junagadh.jpg

بےباک
08-23-2014, 06:26 AM
جونا گڑھ کے نواب اور افیسران
فوٹو میں سب سے اوپر مہابت خان جو کہ نواب جونا گڑھ تھا ،

http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/1/1a/Junagadh_Nawab%27s_and_state_officials%2C_19th_cen tury.jpghttp://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/a/a9/India_Gujarat_location_map.svg/800px-India_Gujarat_location_map.svg.png

بےباک
08-23-2014, 06:27 AM
محبت خان یا مہابت خان کا مقبرہ ،
http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/d/d3/Tomb_of_Mahabat_Khan.jpg/1024px-Tomb_of_Mahabat_Khan.jpg

بےباک
08-23-2014, 06:32 AM
1870 میں نواب محبت خان دربار سجائے ہوئے ،
http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/3/38/Mahabat_Khan%2C_the_Nawab_of_Junagarh%2C_1870s.jpg/800px-Mahabat_Khan%2C_the_Nawab_of_Junagarh%2C_1870s.jpg
نواب محبت خان اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ
http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/4/4a/Bahadur_Khanji_III%2C_Nawab_of_Junagadh%2C_and_sta te_officials%2C_1880s.jpg/800px-Bahadur_Khanji_III%2C_Nawab_of_Junagadh%2C_and_sta te_officials%2C_1880s.jpg

محؐمد رسول خانجی ، اور اس کا ریاستی وزیر بہاؤلدین بھائی کے ساتھ

بےباک
08-23-2014, 06:35 AM
گرنار پہاڑی ، دو مندر ،کند ، جونا گڑھ
http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/4/47/Girnar_Hills_from_Damodar_Kund.jpg/800px-Girnar_Hills_from_Damodar_Kund.jpg

بےباک
08-23-2014, 06:38 AM
http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/1/1a/Tomb_of_Bahar-ud-din_Bhar_01.jpg/800px-Tomb_of_Bahar-ud-din_Bhar_01.jpg

بہار الدین بہار کا مقبرہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اپرکوٹ قلعہ کی جامعہ مسجد
http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/2/20/Jama_Masjid%2C_Uperkot_01.jpg/640px-Jama_Masjid%2C_Uperkot_01.jpg

بےباک
08-23-2014, 06:46 AM
http://i58.tinypic.com/2h3zwwi.jpg
http://i60.tinypic.com/11rwvuc.jpg
http://i58.tinypic.com/1zbqnpj.jpg

بےباک
08-23-2014, 07:01 AM
جونا گڑھ کے حکمران ترتیب سے



Muhammed Hamid Khanji II
1840-1851


Muhammed Mahabat Khanji II
1851-1882


Muhammed Bahadur Khanji II
1882-1892


Muhammed Rasul Khanji
1892-1911


Muhammed Mahabat Khanji III
1911-1959





http://www.hubert-herald.nl/BhaGujarat1_bestanden/image027.jpghttp://www.hubert-herald.nl/BhaGujarat1_bestanden/image029.jpghttp://www.hubert-herald.nl/BhaGujarat1_bestanden/image030.jpghttp://www.hubert-herald.nl/BhaGujarat1_bestanden/image033.jpghttp://www.hubert-herald.nl/BhaGujarat1_bestanden/image034.jpghttp://www.hubert-herald.nl/BhaGujarat1_bestanden/image025.jpg

شاہنواز
08-23-2014, 02:35 PM
بہت خوب،،،،،، زبردست ۔۔۔۔
آپ نے میرے اس نیک کام کو آگے بڑھایا اس کے لئے ملاحظہ کیجئے گا نیچے دیا ہوا لنک
http://www.junagadhstate.com/aboutus.html