PDA

View Full Version : پاکستانی سیاسی جماعتیں اور آپ کی دلچسپی



عزیزامین
08-24-2014, 03:06 AM
آپ کس جماعت کی حمایت کرتے ہیں ۔؟میں تحریک انصاف جماعت کا حامی ہوں

شاہنواز
08-24-2014, 08:40 PM
اپنی پارٹی کا

عزیزامین
08-25-2014, 11:04 PM
آزاد ؟ کہیں ف تو نہیں؟

شاہنواز
08-27-2014, 03:02 PM
شاہنواز وطن پارٹی

عزیزامین
08-28-2014, 04:28 AM
tehreek e insaf

شاہنواز
08-31-2014, 04:46 PM
تمام پارٹیاں کیا کررہی ہیں

عزیزامین
09-09-2014, 04:57 AM
میرے خیال سے اردو لک چیٹ پر ،پی اے ٹی ، اور پی اے ٹی کے رومز ہونے چاہین۔

بےباک
09-09-2014, 12:40 PM
رومز بنا نا آسان ہیں ، ان میں بندے لانا مشکل ہے ،
آپ دوسرا مرحلہ طے کریں ، دس دس بندے لے آئیں ، تحریک انصاف کے اور پی اے ٹی کے ، پہلا مرحلہ ہم طے کر دیں گے ،

شاہنواز
09-09-2014, 07:08 PM
سب کس طر ف ہیں کیوں پارٹیوں کے چکر میں پڑرہے ہیں

عزیزامین
09-09-2014, 07:38 PM
بےباک جی آپ بھی چیک کریں میں بھی کوشش کرتا ہوں۔ تحریک انصاف کے دو ممبر تو ہیں میں اور آپ باقی آٹھ ممبر چاہیں

تانیہ
09-09-2014, 09:47 PM
ان سب میں اگر کسی لنچ یا ڈنر پارٹی کی گنجائش ہو تو میں بھی حاضر ہوں ۔۔۔۔۔۔۔کھانے پینے کے لیے