PDA

View Full Version : سیاسی لطائف



جاذبہ
08-28-2014, 11:50 AM
اے آر وائے لگاؤ تو لگتا ہے 5 منٹ میں حکومت گرنے والی ہے
جیو لگاؤ تو لگتا ہے 5 منٹ میں دھرنا رفع دفع ہونے والا ہے
پی ٹی وی لگاؤ تو لگتا ہے پاکستان اک کپاس کی فصل ہے اور ہم سب کسان ہیں جنہیں سنڈی مار دوائیں چاہئیں
:smiley038::smiley038::smiley038::smiley038::smile y038::smiley038::smiley038:

جاذبہ
08-28-2014, 12:00 PM
جب سے دھرنے شروع ہوئے ہیں اور پولیس دھرنوں کے سلسلے میں مصروف ہوئی ہے تب سے جرائم کی شرح میں " خوفناک " حد تک کمی واقع ہوئی ہے .:smiley-angry026:

نگار
08-28-2014, 08:10 PM
جب سے دھرنے شروع ہوئے ہیں اور پولیس دھرنوں کے سلسلے میں مصروف ہوئی ہے تب سے جرائم کی شرح میں " خوفناک " حد تک کمی واقع ہوئی ہے .:smiley-angry026:



ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھاھاھاھا واقعی آپ نے سچ کہا غنڈے غنڈوں کی حفاظت میں مصروف ہیں عوام کچھ دن سکون کی سانس لے
رہے ہیں
خوبصورت شیئرنگ کرنے پہ آپ کا شکریہ

جاذبہ
11-18-2014, 08:38 AM
ﻣﯿﺮﺍ ﺧﯿﺎﻝ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺣﺎﻻﺕِ ﺣﺎﺿﺮﮦ ﭘﺮ ﺗﺒﺼﺮﮦ ﮐﺮﺗﮯ ﻭﻗﺖ ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﻠﮉﭘﺮﯾﺸﺮ ﺍﻭﺭ ﮔﺎﻟﯽ ﭘﺮ ﻗﺎﺑﻮ ﺭﮐﮫ ﺳﮑﮯ، ﻭﮦ ﯾﺎ ﺗﻮ ﻭﻟﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﮨﮯ ۔ ﯾﺎ ﭘﮭﺮ ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ﮨﯽ ﺣﺎﻻﺕ کا ذمہ دار.
"مشتاق احمد یوسفی"

تانیہ
11-18-2014, 05:28 PM
ہاہا
سچ کلپ دے او