PDA

View Full Version : تحقیق کے بنیادی عوامل و ارکان قرآن کی نظر میں



حافظ اختر علی
08-31-2014, 08:52 AM
کتاب کا نام
تحقیق کے بنیادی عوامل و ارکان قرآن کی نظر میں (http://kitabosunnat.com/kutub-library/tehqiq-k-bunyadi-awamal-w-arkan-quran-ki-nazar-me.html)
مصنف

کرنل ریٹائرڈ ڈاکٹر عمر فاروق غازی (http://kitabosunnat.com/musannifeen/cornal-r-dr-umar-farooq-ghazi.html)
ناشر


سید مودودی بین الاقوامی انسٹیٹیوٹ لاہور
http://i1053.photobucket.com/albums/s463/kitabosunnat/TitlePages---Tehqiq-K-Bunyadi-Awamal-w-Arkan-Quran-Ki-Nazar-Me.jpg (http://kitabosunnat.com/kutub-library/tehqiq-k-bunyadi-awamal-w-arkan-quran-ki-nazar-me.html)
تبصرہ

اسلامی تاریخ میں تحقیق اس کی اہمیت اور اصول وضوابط کو سمجھنے کے لیے سب سےنمایاں مثال جمع وتدوین قرآن کی ہے ۔قرآ ن کریم کے متن کی تدوین ادبی دنیا کا عظیم ترین شاہکار ہے ۔تحقیق کا مقصد اور اس کی غرض وغایت کیا ہواس کےبارے میں بھی قرآن وحدیث میں واضح طور پر رہنمائی موجود ہے۔زیر نظرکتاب’’تحقیق کے بنیادی عوامل وارکان قرآن کی نظر میں ‘‘ کرنل (ر)عمر فاروق غازی کی تحقیق کے حوالے سے دوسری تصنیف ہے ۔جس میں انہوں نے مختلف مشہور کتب تفسیر اور دیگر عربی کتب کے مطالعہ سے قرآن کے حوالے سے تحقیق کا مفہوم ،تحقیق کے اغراض ومقاصد ،تحقیق کےتقاضے تحقیق کے بنیادی عوامل وارکان اور تحقیق کے مختلف طریقوں کو دلائل سے مزین کر کے پیش کیا ہے ۔ یہ کتاب شائقین تحقیق کے لیے مفید اور موزوں ثابت ہوگی ۔(م۔ا)

اس کتاب تحقیق کے بنیادی عوام و ارکان قرآن کی نظر میں کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں (http://kitabosunnat.com/kutub-library/tehqiq-k-bunyadi-awamal-w-arkan-quran-ki-nazar-me.html)