PDA

View Full Version : پاکستانی رونق



تانیہ
09-16-2014, 08:35 AM
اے آر وائی لگاؤ تو لگتا ہے پانچ منٹ میں حکومت ختم ہونے والی ہے،
جیو لگاؤ تو لگتا ہے پانچ منٹ میں دھرنے کا صفایا ہونے والا ہے ,
اور پی ٹی وی لگاؤ تو لگتا ہے پاکستان کپاس کی فصل ہے اور ساری قوم کو سنڈیاں مارنے کیلئے سپرے کی ضرورت ہے

بےباک
09-16-2014, 12:15 PM
ہاہاہاہاہاہاہا۔

شاہنواز
11-17-2014, 10:36 PM
اسی کو تو کہتے ہیں رونق میلا اگر ایسا سب نہ ہوتو چینل کیسے چلیں گے 24 گھنٹے