PDA

View Full Version : اسباب نزول قرآن اردو



حافظ اختر علی
09-18-2014, 08:42 AM
کتاب کا نام
اسباب نزول قرآن اردو (http://kitabosunnat.com/kutub-library/asbab-nazole-quran-urdu.html)
مصنف
ابو الحسن علی بن احمد الواحدی النیسابوری
مترجم

پروفیسر عبدالرزاق

ناشر
دار الاشاعت، کراچی
http://i1053.photobucket.com/albums/s463/kitabosunnat/TitlePages---Asbab-Nazole-Quran.jpg (http://kitabosunnat.com/kutub-library/asbab-nazole-quran-urdu.html)
تبصرہ
قرآن کریم آخری الہامی کتاب اور عالمی وابدی سرڈچشمۂ ہدایت کی حیثیت سے پڑھنے سمجھنے اور معاشرے میں اس کے قوانین کے اطلاق کے سلسلے میں جس اہتمام کاتقاضا کرتا ہے وہ کسی طرح محتاج بیان نہیں ہے ۔ اس سلسلے میں جاننا ضروری ہے کہ قرآن کریم معاشرے میں اصلاح کے تدریجی طریق کار کے پیش نظر مختلف حالات میں نازل ہوتا رہا ۔ ا ن مخصوص حالات اور واقعات کی واقفیت ہر مسلمان فر د بالخصوص ہر مبلغ کے لیے از بس ضروری ہے ۔اس سلسلے میں امت کےعلماء کرام نے پوری کوشش کی ہے اور آیات قرآنی کے شان نزول کو تفصیل کےساتھ محفوظ کیا ہے ۔انہی مستند کتب اور مآخذ میں سے زیر نظر کتاب ’’اسباب نزول القرآن‘‘ ہے جو امام ابو الحسن علی بن احمد بن محمد الواحدی کی تصنیف ہے ۔ جس میں قرآنی آیات کے اسباب یعنی شان نزول کا احاطہ کیاگیا ہے۔اللہ تعالی مصنف مترجم اور ناشرین کی اس کاوش کو شرف قبولیت سے نوازے اور اس طالبان ِعلوم نبوت کےلیے نفع بخش بنائے (آمین) (م۔ا)


اس کتاب اسباب نزول قرآن اردو کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں (http://kitabosunnat.com/kutub-library/asbab-nazole-quran-urdu.html)