PDA

View Full Version : خواجہ آصف کو جنید جمشید کا جواب



سید انور محمود
09-22-2014, 07:29 AM
خواجہ آصف جو لوگوں کی پگڑیاں اچھالنے میں سب سے آگے ہوتے ہیں، انہوں نے جنید جمشید کے بارئے میں بھی وہ ہی رویہ اپنایا لیکن جنید جمشید نے کیا کہا سنیے۔ اب اس پر خواجہ آصف شاید کوئی جواب نہ دئے پایں۔
http://www.dailymotion.com/video/x269upq_junaid-jamshed-responds-to-khuwaja-asif-s-criticism-arynews_news

تانیہ
09-22-2014, 03:31 PM
ان لوگوں کی ایسی باتیں سنکر تو مجھے شیخ رشید کی وہ بات سچ لگتی کہ نواز شریف کو دو خواجے اور دو رانے ہی ملکر ڈبوئیں گے ۔۔۔ان لوگوں کو کچھ سوجھتا نہیں تو ذاتیات پہ حملہ شروع کر دیتے