PDA

View Full Version : بلی نہانے سے نہیں نچوڑنے سےمری



سید انور محمود
10-31-2014, 06:45 PM
1637

جن صاحب نے یہ کام کیا ہے اُنہوں نے شاید یہ کہانی سنی یا پڑھی ہے:



بلی نہانے سے نہیں نچوڑنے سےمری
ایک صاحب اپنی بلی کو نہلارہے تھے۔۔۔
ایک دوسرئےصاحب وہاں سے گذرئےتو بولے سردیوں کے دن ہیں زیادہ دیر گیلا مت رہنے دینا۔۔۔
تھوڑی دیر بعد جب وہ دوسرئے صاحب وہاں سے گذرئے تو دیکھا بلی مری پڑی ہے اور وہ صاحب رو رہے ہیں۔۔۔
دوسرئے صاحب بولے میں نے تو آپکو کہا تھا کہ سردیوں کے دن ہیں مگر آپ بلی کونہلا رہے تھے۔۔۔۔
بلی والے صاحب بولے ارئے آپ بیکار کی بات کرتے ہیں، بلی نہانے سے نہیں مری
وہ تو جب میں نے اُسے نچوڑا کہ وہ گیلی نہ رہ جائے تب وہ مری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بےباک
11-01-2014, 02:03 PM
ہاہاہاہاہاہاہہا،،
بہت ہی خوب ،
شاندار
اچھی تصویر یہاں لگائی ،
خوش کر دیا ،

جاذبہ
11-26-2014, 10:30 AM
:smiley038::smiley038::smiley038::smiley038::smile y038::smiley038::smiley038::smiley038: