PDA

View Full Version : سانحہ واہگہ۔خبر تو تھی، افسوس ذمیدار نہ تھے



سید انور محمود
11-04-2014, 08:13 PM
سانحہ واہگہ۔خبر تو تھی، افسوس ذمیدار نہ تھے
نیچے تصویر میں اخبار 28 اکتوبر کا ہے۔ 28 اکتوبر کے دوپہر کے لاہور سے شائع ہونیوالے اخبار میں خبر شائع ہوئی تھی کہ فلیگ تقریب کو اڑانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے مگر بدقسمتی سے ہمارے ادارے ہائی الرٹ نہیں ہوسکے۔
1642


دہشت گردوں نے بڑی آسانی سے دو نومبر کو واہگہ بارڈر کونشانا بنایا اور نہتے انسانوں کے خون سے اپنے ہاتھ رنگے۔شریف برادران کے دونوں مرکزی اور صوبہ پنجاب کے وزرا داخلہ نے اس واقعہ کی ذمیداری ایک دوسرئے پر ڈال دی ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ وزارت داخلہ کی جانب سے واہگہ بارڈر پرممکنہ خودکش حملے کی وارننگ جاری کی گئی تھی لیکن اس کے باوجود دہشت گردی کو روکنےکے لئے ٹھوس اقدامات کیوں نہیں کئے گئے۔ پنجاب کے وزیرداخلہ کرنل ریٹائرڈشجاع خانزادہ نے کہا ہے کہ خودکش حملہ آورنے 4 چیک پوسٹ کراس کرکے دھماکا کیا، خودکش حملہ آورکاہدف رینجرزکی پرچم اتارنےکی تقریب تھی۔ ان بیانات کو پڑھکر آپ صرف یہ کہہ سکتے ہیں کہ سانحہ واہگہ بارڈر کی ذمیدار شریف برادران کی حکومتوں کی نااہلی ہے۔
1643

بےباک
11-06-2014, 10:31 AM
انا للہ و انا الیہ راجعون