PDA

View Full Version : سنگھاڑے آگئے سنگھاڑے :)



جاذبہ
11-20-2014, 07:31 PM
http://sprout.com.pk/media/catalog/product/cache/1/image/9df78eab33525d08d6e5fb8d27136e95/3/5/35.jpg
سردیوں کی فائدہ مند خاص سوغات
http://images.hamariweb.com/himage.aspx?type=ah&i=28674
http://www.hamariweb.com/images/articles/articles/28674_01.gif
http://www.hamariweb.com/images/articles/articles/28674_03.gif
http://www.hamariweb.com/images/articles/articles/28674_07.gif
http://www.hamariweb.com/images/articles/articles/28674_05.gif

بےباک
11-24-2014, 07:50 AM
واقعی بے حد اچھی چیز سے روشناس کرایا ہے ،
سنگھاڑا ہم بچپن میں کھایا کرتے تھے اور اب تو دیکھنے کو ترس گئے ہیں ،
اس نائس شیرنگ پر آپ کا شکریہ

جاذبہ
11-24-2014, 11:40 AM
بے باک جی ہمارے گھر آ کر کھائیں ۔ کراچی میں تو آجکل ہر ٹھیلے پر سنگھاڑے آئے ہوئے ہیں پر دیگر کھانے ، پینے کی ا شیاء کی طرح انہیں بھی مہنگائ کی ہوا لگی ہوئ ہے ۔

عبادت
11-28-2014, 03:26 AM
ویسے اس بیچارے کے اتنے فائدے بھی ہوتے ہیں پہلے تو نہیں پتہ تھا
مگر اب تو تسلی ہو گی سوچ رہا تھا کہ یہ پھل ہوتا کہاں ہے

جاذبہ
11-29-2014, 11:02 AM
آجکل جو موسم ہے یہ اسی موسم میں با آسا نی ٹھیلوں پر مل جاتا ہے ، سبزی کی دکانوں پر زرا نظر دوڑائیں مل جائے گا ۔