PDA

View Full Version : پاکستان کو چوس لیا۔



سید انور محمود
11-24-2014, 02:17 AM
پاکستان کو چوس لیا باری باری
1648
دوستوں اس چھوٹی سی ویڈو میں دو بچے ہیں اور ایک چوسنی ہے۔ چلیں تصور کرلیتے ہیں کہ ان میں سے ایک بچہ آصف زرداری ہے، تو دوسرا نواز شریف ہے اور چوسنی پاکستان ہے۔ اب آپ ویڈیو دیکھیں اور دونوں کو چوسنی چوستے دیکھیں۔

https://www.facebook.com/video.php?v=10152740465478307

جاذبہ
11-24-2014, 11:43 AM
ہا ہا ہا ہا !!!! بہت صحیح موازنہ کیا ہے ۔

شاہنواز
11-24-2014, 07:06 PM
زبردست موازنہ