PDA

View Full Version : چیمپینز ڑافی سیمی فائنل پاکستان کی انڈیا کو مات دیدی



شاہنواز
12-14-2014, 06:37 PM
آخرکار 16 سال کے طویل انتظار کے بع پاکستان نے انڈیا کو انڈیا میں ہی کھیلوں کےایک بڑے ایونٹ چیمپینرٹرافی کے سیمی فائنل میں ان کے ہوم گراؤنڈ میں ہی ایک دردناک شکست سے دوچارکردیا جس کی وجہ ان کو اس کی شکست ہضم نہ ہوسکی اور پاکستان کی جیت کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں نے گراؤنڈ پر جشن منایا اور تو بھارتی عوام اور میڈیا کو ان کو اپنے ہی ملک میں جشن ہضم نہ ہوسکا جس کی وجہ پاکستان کےدوکھلاڑیوں پر پابندی لگادی گئی - مزے کی بات تو یہ ہے کہ اس پابندی کے باوجود بھارتی تعصب کھل کر سامنے آگیا کہ بھارت کو ہار پسند ہی نہیں ہے - پاکستان ہاکی فیڈریشن نے تو یہاں تک کہہ دیا کہ اگر بھارت ہار نہیں دیکھ سکتا تو اس کو چاہئے کہ وہ کوئی بھی ٹورنامنٹ اپنے ملک میں نہ کروائے - مزے کی بات کہ اسی ٹورنامنٹ میں آسٹریلیا نے بھارت کو تیسری پوزیشن س ے بھی محروم کردیا ہے- آسٹریلیا نے تیسری پوزیشن کے میچ میں بھارت کو 2-3 سے ہرادیا - بھارت بہادر تیسری پوزیشن سے بھی ہاتھ دھو بیٹھا-