PDA

View Full Version : ایک اور سنو



شاہنواز
12-17-2014, 08:04 PM
ابھی ابھی ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے اپنے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف کو دھمکی آمیزالفاظ میں یہ کہا ہے کہ "نوازشریف صاحب آپ سزائے موت تو بحال کررہے ہیں کہیں رائے ونڈ کو ہی پھانسی گھاٹ نہ بنا ڈالوں"

بےباک
12-18-2014, 02:11 PM
الطاف حسین کو اپنے ممبران جو گرفتار ہو چکے ہیں اور ان کو موت کی سزائیں سنا دی جا چکی ہیں ، اور وہ اسوقت جیلوں میں موجود ہیں ،
اب ان کا یوم حساب دکھائی دے رہا ہے ، اس کے بعد یقینا نئے دھشت گردوں کو خوف پیدا ہو گا ، ورنہ اس سے پہلے وہ سمجھ چکے تھے کہ وہ پھانسی نہی پا سکتے اور کبھی نہ کبھی رہا ہو سکتے ہیں ،

سید انور محمود
12-18-2014, 03:40 PM
بکرئے کی ماں کب تک خیر منائے گئی۔