PDA

View Full Version : پاکستان کے منافق سیاستدان



سید انور محمود
12-22-2014, 04:40 PM
پاکستان کے منافق سیاستدان پشاور واقعہ کے بعد کارٹونسٹ کی نگاہ میں۔

یقین رکھیں زیادہ سے زیادہ ایک ماہ بعد ان منافقوں میں سے بہت سے دہشتگردوں کی جانب ہونگے۔

1669

بےباک
12-25-2014, 09:02 AM
بالکل سچا تجزیہ کیا ہے کارٹونسٹ نے ،
سید انور محمود صاحب کی آنکھ بھی ایکسرے کا کام کرتی ہے ،
بہت ہی خوب