PDA

View Full Version : میں منجھی کتھے ڈاھوا



سید انور محمود
12-25-2014, 11:37 AM
1671
میں منجھی کتھے ڈاھوا


شیخ رشید کا آجکل برا حال ہے۔عمران خان نے دھرنا ختم کردیا اور نواز شریف نے ایک مرتبہ بھی نہیں بلایا۔ مجھے ایک پرانا گانا یاد آرہا ہے جسکے بول تھے۔ میں کیڑئے پاسے جاواں، میں منجھی کتھے ڈاھوا۔ چلوپھر کوئی اور نوکری کرلیتے ہیں۔



1672

حسین
12-26-2014, 12:04 AM
پاکستانی قوم کو مدہوشی کی نیند سے جگانے والوں کا یہی انجام ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گلی گلی پھرتے ہیں دیتے دہائی

عبادت
12-27-2014, 01:57 AM
ھاھاھاھاھاھاھاھا