PDA

View Full Version : کیا پچاس یا پچاس سے زیادہ روٹیوں کی ضرورت ہے؟



سید انور محمود
01-05-2015, 10:31 PM
کیا پچاس یا پچاس سے زیادہ روٹیوں کی ضرورت ہے؟
اگر آپ کے گھر میں کوئی ایسی تقریب ہورہی ہے جس میں پچاس یا پچاس سے زیادہ روٹیوں کی ضرورت ہوگی تو بہتر ہوگا قریبی تھانے میں اطلاع کردیں تاکہ روٹیاں لاتے وقت پولیس والے آپکو دہشتگرد سمجھ کر دھر نہ لیں اور گھر پر مہمان کھانے کےلیے دھرنا دیے بیٹھے رہیں۔

1678

بےباک
01-07-2015, 06:02 PM
ہاہاہاہاہا۔
عجب بات کہی ،
ویسےچوھدری نثار صاحب نے اس کی مثال دی ہے ، کہ انوکھی اور عجیب چیز پر توجہ دیں ، ایک دن یا دو دن کی بات نہیں ، بلکہ ایک گھرانہ لگاتار ایسا کر رہا ہے ،تو سوچنا پڑتا ہے ،