PDA

View Full Version : اس سوشل فور م کا رکن بننا



Baab-ul_islam
01-15-2015, 01:56 AM
السلام علیکم۔میں کافی دن سے اس سوشل فورم کا رکن بننے کی کوشش کر رہا ہوں۔لیکن مسلسل ناکامی کا منہ دیکھ رہا ہوں

aliimran
01-15-2015, 05:28 PM
وعلیکم السلام
رجسٹریشن کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں۔۔

http://urdulook.info/forum/register.php?

اگر پھر بھی مسئلہ ہو رہا ہے تو آپ یہاں پر بتا دیں کہ آپ کو کہاں مسئلہ پیش آ رہا ہے تاکہ مسئلہ حل کیا جا سکے۔۔۔ شکریہ۔۔۔