PDA

View Full Version : نوکیا سٹور



جمیل جٹ
01-20-2015, 08:38 PM
السلام علیکم. کیا حال ہیں جی سب کا امید ہے سب ٹھیک ہوں گے. میرے پاس نوکیا 220موبائل ہے اس میں گیمز اور اپلیکیشن انسٹال نہیں ہوتی(اس میں نوکیا سٹور نہیں ہے)اس کا کوئی حل بتائیں اور کیا کیمپیوٹر سے سٹور انسٹال ہوسکتا ہے.

جمیل جٹ
01-22-2015, 12:48 PM
کتھے سو گے سارے

بےباک
01-22-2015, 11:47 PM
نوکیا 220 میں یہ سہولت نہیں ہے ، یہ ڈبل سم کا پہلا ورژن ہے ، اس میں امکانات نہیں ہیں ،اس کی خصوصیاات درج ذیل لنک سے پڑھ لیں
http://gadgets.ndtv.com/nokia-220-dual-sim-1316
http://drop.ndtv.com/TECH/product_database/images/224201431441PM_635_nokia_220.jpeg