PDA

View Full Version : جی میل اکاؤنٹ مسئلہ



جمیل جٹ
01-23-2015, 08:59 AM
السلام علیکم. کیا حال ہے سب کا؟ امید ہے سب ٹھیک ہوں گے. دوستوں میں ایک مسئلے سے دوچار ہوں.مسئلہ یہ ہے کہ میں اردو میں جی میل اکاؤنٹ بنانا چاہتا ہوں 3 بار اکاؤنٹ بنانے کی کوشش کی ساری معلومات دینے کے بعد جب اگلا صفحہ پر کلک کرتا ہوں تو یہ پیغام آتا ہے"ہمیں افسوس ہے کہ ہم آپ کے نئے اکاؤنٹ کی درخواست پر اس وقت عمل نہیں کر سکتے" اس کا حل بتائیں.