PDA

View Full Version : ہولوکاسٹ کی یاد



شاہنواز
01-28-2015, 10:34 PM
ہولوکاسٹ
ہولوکاسٹ یہودیوں کی نسل کشی کے حوالے سے ایک مشہور واقعہ ہے -یہ یاد 70 ویں سال میں داخل ہوگئی ہے کہ ہولو کاسٹ کو آج پور ے 70ن سال ہوچکے ہیں - پولینڈ میں ہولوکاسٹ کی 70 ویں برسی یا یاد منائی گئی جس میں موجودہ صدر پولینڈاور جو اس گیس چیمبر میں بچ گئے تھے کی بڑی تعداد نے شرکت کی- اس کی براہ راست نشریات یورپ کے بیشتر ممالک یں نشر کی گئی-