PDA

View Full Version : مویشی؟



عزیزامین
02-06-2015, 01:09 AM
مویشیوں میں کون سے جانور شمار کیے جاتے ہیں۔ کچھ لو گ کہتے ہیں ۔ بھینس اور گاے۔ کچھ کہتے ہیں گھروں میں پالنے والے حلال جانور۔ میری رائے میں ۔ گاے، بھینس ، بھیڑ بکری لامہ ۔ گھوڑا گدھا کتا بلی سور یاک اونٹ موس رینڈئیر وغیرہ