PDA

View Full Version : اسکول کی بچیاں چاند سے زیادہ خطرناک راستہ طے کرتی ہیں



سید انور محمود
02-14-2015, 01:49 PM
اسکول کی بچیاں چاند سے زیادہ خطرناک راستہ طے کرتی ہیں
کہتے ہیں امریکہ چاند پر گیا تھا اور امریکی خلاباز آرم اسڑانگ نے چاند پرچہل قدمی بھی کی تھی اور امریکہ اسکو بہت بڑا کارنامہ کہتا ہے۔ لیکن ہماری یہ اسکول جانے والی بچیاں روزانہ چاند سے زیادہ خطرناک راستوں پر چلکر اسکول جاتی ہیں۔ مگر مجال ہے کہ ہماری حکومت ذرا بھی اس کارنامے کی تشہیر کرتی ہو۔

1705

1709

نگار
02-14-2015, 02:00 PM
اگر کسی کو بم سے مارنا ہے تو حکومت سے رجوع کریں ہمارے حکمران اچھے کام کرنے سے الرجک ہیں