این اے ناصر اوربےباک کے درمیان تبدیلی

1 وزیٹر کے پیغامات

  1. السلام علیکم ،
    عجیب ساتھی ہیں ، آپ آتے نہیں ہیں اور نہ ہی کوئی ذاتی پیغام بھیجا ، مسلہ سب کے ساتھ ہے اکیلے آپ نہیں ہیں ،خیر اس کو حل کر رہے ہیں ،
    علی عمران صاحب کی صحت یابی کا انتظار ہے ، میرے علم میں یہ بات آئی ہے کہ وہ کچھ علیل ہیں ،دعا کیجئے گا ،
    مین خود سفر میں تھا ، اس لئے معذرت ۔ چند دن تک ٹھیک ہو جائے گا ،ناظمین والا مسلہ ،
    آپ کا مخلص ،بےباک
1 کے 1 میں سے 1 وزیٹر کے پیغامات دکھاتے ہوئے