السلام علیکم امید ہے مزاج گرامی بخیر ہوں گے۔ میں کافی دنوں کے بعد فورم پر آیا ہوں۔ ایک مضمون شئر کرنا چاہتا تھا لیکن یہ لکھا ہوا پایا: ’’آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں‘‘ حالانکہ پہلے میں نے کئی مضامین فورم پر شیئر کیے ہیں۔ کیا معاملہ ہوگیا؟ والسلام