بےباک اوردیوان کے درمیان تبدیلی

1 وزیٹر کے پیغامات

  1. السلام علیکم
    امید ہے مزاج گرامی بخیر ہوں گے۔
    میں کافی دنوں کے بعد فورم پر آیا ہوں۔ ایک مضمون شئر کرنا چاہتا تھا لیکن یہ لکھا ہوا پایا:
    ’’آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں‘‘
    حالانکہ پہلے میں نے کئی مضامین فورم پر شیئر کیے ہیں۔ کیا معاملہ ہوگیا؟
    والسلام
1 کے 1 میں سے 1 وزیٹر کے پیغامات دکھاتے ہوئے