اردو منظر ١۵ اگست ۲۰١۰ کو انٹرنیٹ کی دنیا میں وجود میں آیا تھا ، چھٹے سال کی شروعات ہیں ہم یہ وعدہ کرتے ہیں کہ ہم نئے شوق اور جذبے سے یہ سفر جاری رکھیں گے ، اردو منظر کی انتظامیہ، ممبران اور تمام دوستوں کی شکر گزار ہے جنہوں نے ہمارا ہر طرح ساتھ دیا...