اللہ تعالی نے انسان کے لئے چرندے ۔ پرندے اور حشرات الارض سب مسخر کر دیے ،تاکہ ہم ان سے فائدہ اٹھا سکیں ، محترم جناب عزیز امین صاحب کو حیوانات ۔ پرندوں اور حشرات سے کافی دلچسپی رکھتے ہیں ، وہ اس سیکشن کے انچارج ہیں ،
اس فورم میں اردو منظر فورم کے محترم اراکین کے انٹرویوز شائع کئے جائیں گے تاکہ سب احباب کے بارے میں فورم پر آنے والوں کو جاننے اور سمجھنے کا موقع مل سکے۔