ہیلووووووووووووووو
ہیلوووووووووووووووووووووو ووووووووووو
السلام علیکم۔۔۔۔۔۔اردو لک چیٹ پہ تشریف لائیں سر جی۔۔۔۔شکریہ
مختلف مسائل کی وجہ سے فورم کو بمشکل وقت دے پا رہا ہوں چیٹ روم کے لئے وقت نہیں نکلتا آپ مجھے ذاتی میسج میں مسئلہ بتا دیا کریں۔۔۔
علی بھائی چیٹ روم میں آئیں زرا اہم چیز کی طرف توجہ دلانی ہے
مسئلہ حل کر دیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ
علی بھائی میں نے اس اذان کے نک سے آکر دیکھا ہے نمائیندہ تصویر کے آپشن میں تصویر کا اپلوڈ کا بٹن نظر نہیں آتا اور اسی پیج کے آخر میں آپ نیچے دیکھے تو وہاں رکن کے اختیارات لکھے ہوتے ہیں کہ آپ کو ان ان چیزوں کی اجازت ہے وغیرہ وہاں مین نے اس کے نک سے دیکھا ہے اس میں سگنیچر میں تصویر لگانے کا آپشن (نہیں )ہے آپ چیک کریں ورنہ اسکرین شاٹ دیتا ہوں مطلب اجازت نہیں ہے لکھا ہے
معاون