سگنیچر میں تصویر لگانے کی اجازت ہے سب لگا سکتے ہیں اسے بند نہیں کیا گیا۔۔۔۔ اگر کوئی مسئلہ پیش آ رہا ہے تو آگاہ کریں۔۔۔ شکریہ
السلام علیکم سوال یہ تھا کہ رکن کو سگنیچر میں پکچر لگانے کا آپشن کیوں نہیں ہے اگر نہیں ہے تو بند ہی رہنے دیں صرف اذان کو سگنچر پکچر کا اختیار دے دیں اگر بہتر سمجھیں تو شکریہ
ٹھیک ہے میں لگا دیتا ہوں اس وقت مجھے اپنا گوگل اکاؤنٹ یاد نہیں کچھ دیر بعد دماغ پر زور دے کر یاد کرتا ہوں پھر لگا دیتا ہوں۔۔۔۔
https://www.google.com/analytics/web/
گوگل انالٹکس بھی لگا دیں ، تاکہ اس کا سروے کیا جا سکے ،
السلام علیکم مبارک ہو آجکل تعداد بہت ہی زیادہ ھے یہ سب آپ کی محنت کا نتیجہ اور لگاتار کاوش ہے ،
فون کر لیں۔۔۔۔۔۔۔۔
السلام علیکم کہاں مصروف ہیں جناب چند منٹ دیں۔۔۔ ہمیں ۔۔ کیا فون کروں یا چیٹ پر بات کریں گے
جی ابھی تو فارغ ہی ہوں نیٹ کا مسئلہ چل رہا ہے جب کچھ بہتر ہوتا ہے آ جاتا ہوں امید ہے جلدی سب ٹھیک ہو جائے گا۔۔۔
سلام علیکم کیسے ہین آپ۔۔ آپ فارغ ہیں اب تاکہ پیغام دے سکوں
معاون