السلام علیکم امید ہے مزاج گرامی بخیر ہوں گے۔ میں کافی دنوں کے بعد فورم پر آیا ہوں۔ ایک مضمون شئر کرنا چاہتا تھا لیکن یہ لکھا ہوا پایا: ’’آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں‘‘ حالانکہ پہلے میں نے کئی مضامین فورم پر شیئر کیے ہیں۔ کیا معاملہ ہوگیا؟ والسلام
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں بے باک جانی ! اگر اپ ہم سے بے باک نہ ہوتے تو ہم اج یہاں نہ ہوتے ۔۔ہمیں بھی اپنی طرح بے باک کرکے کدھر غائب ہوگئے ؟ ائی مس یو ! اپنے بارے لکھیں ! کیا حال ہیں کیا چال ہیں ! بارش کے قطرے جتنے بھی گریں ہر قطرہ اپ کے لیے دعا بن جاے ،،، دعاوں میں یاد رکھے اپکی دعاوں کا طلبگار ۔۔۔ عاجز سا بندہ ہی ہی اللہ نگہبان
السلام علیکم
آپ یہاں چھپے ہیں بے باک جی؟
اسلام و علیکم۔انکل جی مجھے آپ سے کام ہے بہت ضروری اس کے لیے آپ کو میل کر رہی ہوں پلیز لازمی جواب دینا آپ پڑھ کر۔میں آپ کے جواب کا انتظا کروں گی۔اوکے
رکنِ خاص
ناظم
معاون