7 وزیٹر کے پیغامات

  1. شکریہ محترم
    آپ کو کال کیا تھا، آپ سے فون دور تھا،
    لاھور نمبر سے کال ملی ہو گی،
    آکر میں 9518 تھا
    آخری ھندسہ
    ان شاءاللہ جلد بات ہوگی
  2. View Conversation
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبارکاتہ
    اللہ کا کرم ہے ۔
    فون نمبر ارسال کر دیا ہے
  3. View Conversation
    السلام علیکم
    امید ہے مزاج گرامی بخیر ہوں گے۔
    میں کافی دنوں کے بعد فورم پر آیا ہوں۔ ایک مضمون شئر کرنا چاہتا تھا لیکن یہ لکھا ہوا پایا:
    ’’آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں‘‘
    حالانکہ پہلے میں نے کئی مضامین فورم پر شیئر کیے ہیں۔ کیا معاملہ ہوگیا؟
    والسلام
  4. السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    کیسے ہیں بے باک جانی !
    اگر اپ ہم سے بے باک نہ ہوتے تو ہم اج یہاں نہ ہوتے ۔۔ہمیں بھی اپنی طرح بے باک کرکے کدھر غائب ہوگئے ؟ ائی مس یو ! اپنے بارے لکھیں ! کیا حال ہیں کیا چال ہیں ! بارش کے قطرے جتنے بھی گریں ہر قطرہ اپ کے لیے دعا بن جاے ،،، دعاوں میں یاد رکھے اپکی دعاوں کا طلبگار ۔۔۔ عاجز سا بندہ ہی ہی
    اللہ نگہبان
  5. View Conversation
    السلام علیکم
  6. View Conversation
    آپ یہاں چھپے ہیں بے باک جی؟
  7. View Conversation
    اسلام و علیکم۔انکل جی مجھے آپ سے کام ہے بہت ضروری اس کے لیے آپ کو میل کر رہی ہوں پلیز لازمی جواب دینا آپ پڑھ کر۔میں آپ کے جواب کا انتظا کروں گی۔اوکے
7 کے 7 میں سے 1 وزیٹر کے پیغامات دکھاتے ہوئے
بےباک کے متعلق

بنیادی معلومات

دستخط


ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

اعدادوشمار


تمام پیغامات
تمام پیغامات
6,199
پیغامات فی دن
1.69
آخری پيغام
دل کی بیماری شروع ہونے کے اسباب ۔۔۔۔۔ تحریر : سارہ خان 09-17-2020 09:48 AM
وزیٹر کے پیغامات
تمام پیغامات
7
تازہ ترین پیغام
12-28-2019 03:49 PM
تمام اظہار تشکر
تمام اظہار تشکر
2,184
  • 1,256 پیغامات میں 1,631 اظہار تشکر
عمومی معلومات
آخری سرگرمی
09-18-2020 08:21 PM
تاريخ شموليت
11-17-2010
حوالہ جات
0

4 دوست

  1. حبیب صادق حبیب صادق آف لائن ہے

    رکنِ خاص

    حبیب صادق
  2. جاذبہ جاذبہ آف لائن ہے

    ناظم

    جاذبہ
  3. سبطین جی سبطین جی آف لائن ہے

    معاون

    سبطین جی
  4. سید انور محمود سید انور محمود آف لائن ہے

    رکنِ خاص

    سید انور محمود
4 کے 4 میں 1 دوست دکھاتے ہوئے