بندہ کا تعلق صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ہری پور سے ہے، مادری زبان پشتو ہے، ضلع کی تقسیم کے وقت ہمارے گاوں کے لوگوں نے ہری پور سے متصل ہونے کو ترجیح دی۔ بندہ کراچی میں رہائش پذیر ہے اور پرائیویٹ جاب کرتا، میرے اُمور میں کمپیوٹر پر ریکارڈ مرتب کرنا، اس کو دیکھنا اور آن لائن ممبران کے کام کو دیکھنا ، اس کو ٹھیک کرنے کے لیے ہدایات دینا ہے۔
Location:
کراچی
Interests:
معاشرتی اصلاحی پہلووں پر کام کرنا، اسلامی کتابیں (تاری
Occupation:
ایک اعلی تعلیمی ادارہ سے وابستگی
دستخط
-------------------------
اب جس کے جی میں آئے وہی پائے روشنی
ہم نے تو دل جلاکے سرِ راہ رکھ دیا
---------------------