-
سمجھنے کی کوشش کیجئے
[size=x-large][align=center]ایک سچ چھپا ہوتا ہے جب کوئی کسی کو یہ کہتا ہے
“جسٹ مذاق تھا یار“
ایک فیلنگ چھپی ہوتی ہے جب کوئی کسی کو کہتا ہے
“مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا“
ایک درد چھپا ہوتا ہے جب کوئی کہتا ہے
“اٹس اوکے“
ایک ضرورت چھپی ہوتی ہے جب کوئی کہتا ہے
“مجھے اکیلا چھوڑ دو“
ایک گہری بات چھپی ہوتی ہے جب کویہ کہتا ہے
“پتہ نہیں“
سمندر چھپا ہوتا ہے باتوں کا جب کوئی خاموش رہتا ہے
اپنے پیاروں کی فیلنگز کو سمجھنے کی کوشش کیجئے
[/align][/size]
[align=center]
http://www.shairy.com/forum/images/smilies/redrose.gif
http://www.shairy.com/forum/images/smilies/redrose.gifhttp://www.shairy.com/forum/images/smilies/redrose.gifhttp://www.shairy.com/forum/images/smilies/redrose.gif[/align]
-
RE: سمجھنے کی کوشش کیجئے
السلام علیکم ۔
بہت بہت شکریہ پیاری بہن اتنی اچھی باتیں بتانے کا