آگے بڑھنے کے لیے آپ کا ذیل کے قواعد و ضوابط سے متفق ہونا ضروری ہے.
Forum Rules
Registration to this forum is free! We do insist that you abide by the rules and policies detailed
below. If you agree to the terms, please check the 'I agree' checkbox and press the 'Complete Registration' button below.
If you would like to cancel the registration, click here
to return to the forums index.
فورم کے قواعد و ضوابط
رجسٹریشن مفت ہے لیکن ہم آپ سے فورم کے ذیل قواعد و ضوابط کی پابندی کی درخواست کرتے ہیں۔
اگر آپ کو ان شرائط سے اتفاق ہے تو 'مجھے اتفاق ہے' کو چیک کریں اور ذیل کا 'رجسٹر' بٹن پریس کریں۔
اگر آپ رجسٹریشن مکمل نہیں کرنا چاہتے تو فورم کے صفحہ اول پر واپس جانے کے لیے یہاں کلک کریں۔
اگرچہ اردو منظر فورم کے منتظمین کی کوشش رہتی ہے کہ فورم سے تمام قابل اعتراض مواد حذف کر دیا جائے لیکن تمام پیغامات کا جائزہ لینا ممکن نہیں ہے۔فورم پر ارسال کیے گئے پیغامات محض ان کو لکھنے والوں کے نکتہ نظر کی ترجمانی کرتے ہیں اور اردو منظر فورم کے منتظمین یا جیل سوفٹ (وی بلیٹن کے ڈیویلوپرز) اس کے ذمہ دار نہیں ٹھہرائے جا سکتے۔
ان قواعد و ضوابط سے متفق ہونے کے ساتھ آپ خود کو اس چیز کا پابند کر رہے ہیں کہ آپ کوئی فحش، عامیانہ، جنسی نوعیت کا ، نفرت پھیلانے والا، دھمکی آمیز یا کسی صورت میں قانون سے متصادم پیغام ارسال نہیں کریں گے۔
اردو منظر فورم منتظمین کسی بھی موضوع کو ہٹانے، اس میں ترمیم کرنے، اسے منتقل کرنے یا مقفل کرنے کا اختیار رکھتے ہیں۔