بالکل درست فرمایا ۔ 786 کا ہندسہ نہیں لکھنا چاھیئے
یہ رواج اس لئے بن گیا کہ لوگ اپنے خطوط اور کاغذات پر شروع شروع میں" بسم اللہ الرحمن الرحیم" لکھا کرتے تھے ، پھر یہ بے ادبی کا خطرہ کی وجہ...