ھر نظر بس اپنی اپنی روشنی تک جا سکی
ھر کسی نے اپنے اپنے ظرف تک پایا مجھے

سوری میڈم میرا خیال صرف ایک شعر تک نا تھا خیر بے باک صاحب نے مسئلہ حل کر دیا
بہت بہت شکریہ بے باک صاحب