صدیوںسے انسان سونے چاندی کی خریدوفروخت کرتا آرہاہے ،مگراس طرف توجہ دینا گوارہ نہیں کرتا کہ وہ سونا خریدتے وقت کیا ادا کررہا ہے اور کیا لے رہا ہے ۔سونارسے ایک تولہ سونا (12 ما شہ ) خریدنے پر ایک ماسہ...
Type: Posts; رکن: مدنی
صدیوںسے انسان سونے چاندی کی خریدوفروخت کرتا آرہاہے ،مگراس طرف توجہ دینا گوارہ نہیں کرتا کہ وہ سونا خریدتے وقت کیا ادا کررہا ہے اور کیا لے رہا ہے ۔سونارسے ایک تولہ سونا (12 ما شہ ) خریدنے پر ایک ماسہ...
تانیہ صاحبہ ! آپ کے سوال کا جواب درج ذیل ہے
سب سے پہلے ماں کا بلڈپریشر اور شوگر چیک کیاجائے ، اگر دونوں نارمل ہوں تو توخشک کجھور (چھوہارا) ایک عدد، منقہ دو دانے ،چھوٹی الائچی ایک عدد ، کوزہ مصری...
میری ساس صاحبہ کا انتقال ہوگیا ہے ، اللہ تعالٰی ان کی مغفرت فرمائے ، آمین
محترم جناب بے باک صاحب
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
اللہ تعالٰی جس سے راضی ہوتا ہے اس سے اپنے دین کی سرفرازی کا کام لیتا ہے۔یقینا آپ خوش قسمت ہیں اللہ تعالٰی نے آپ سے یہ کا م لیا ہے ۔اللہ آپ...
اردومنظر کے تمام دوستوں کو دل کی گہرائیوں سے عیدالاضحی مبارک ہو، تقبل اللہ منی ومنکم
ماشاء اللہ بہت پیاری بچی ہے ، اللہ نظر بد سے بچائے ، اور ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے ، آمین
ماشاءاللہ بہت خوبصورت ہے ابوبکر ، اللہ اسے نیک اور صالح بنائے اور ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے ۔آمین
سر جی ، جزاکم اللہ خیرا احسن الجزا،
بارک اللہ فی اھلک ومالک وعلمک وعملک ،
آمین ثم آمین
اذان بھائی ، جزاک اللہ خیرا ،
http://urdulook.info/imagehost/?di=79ZA
السلام علیکم
میں اللہ تعالی کا شکر گزار ہوں جس نے مجھے یہ تحفہ بیٹی کی حیثیت میں عطا فرمایا ہے ،
آپ سب کو یہ بتانا چاھتا ہوں ۔ اللہ تعالی مرحومہ ارفع کریم کو جنت میں جگہ عطا فرمائے ۔ ارفع کریم کی...
گلاب بھائی ،
جزاکم اللہ خیرا
دبئی میں 800 افراد کا قبول اسلام ،امریکی ویورپی باشند ے بھی شامل
1۔۔۔۔ متحدہ عرب امارات میں اسلامی انفارمیشن سنٹر پر اس سال اب تک تقریباً 800 افراد مشرف بہ اسلام ہوچکے ہیں جومختلف ممالک سے تعلق...
وہ ایک یتیم بچہ تھا ۔ اس کا نام عبداللہ تھا اور اس کے چچا نے اس کی پرورش کی تھی ، جب وہ بچہ جوان ہوا تو چچانے اونٹ ، بکریاں غلام دے کر اس کی حیثیت مستحکم کردی تھی ۔ عبداللہ نے اسلام کے متعلق کچھ سنا...
خلیفہ ولید بن عبدالملک کے عہد میں عظیم جرنیل قتیبہ بن مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے صرف بلاد ماوراءالنہر کی فتح پر ہی اکتفاء نہیں کیا بلکہ وہ چلتا گیا اور فتوحات کا سلسلہ طویل تر ہوتا گیا اور اللہ تعالٰی نے...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے : جس شخص نے سچے دل سے شہادت کا سوال کیا ، اللہ تعالی اس کو شہداء کی منازل تک پہنچا دے گا،خواہ اسے اپنے بستر ہی پر موت آئے ۔ (صحیح مسلم :1909)
اللھم ارزقنا...
مکہ مکرمہ میں جن لوگوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بےحد مخالفت کی وہ
اثرورسوخ کے مالک ہونے کے علاوہ بہت مالدار بھی تھے۔ان میں سھیل بن عمرو
کا نام بہت نمایان ہے۔یہ قریشی تھا،بے حد ذہین...
آدمی صرف ایک منٹ میں اپنے آپ کو پورے دن کے لئے محفوظ کرسکتا ہے ۔اس کا کیاطریقہ ہے ؟ یہ ہم آپ کو بتاتے ہیں مگر پھر ہمیشہ کے لئے اس کو اپنانا آپ کا کام ہے ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:...
ہیثم بن عدی کہتے ہیں کہ تین افراد کا بیت اللہ میں اس بات پر اختلاف ہوگیا کہ اس دور کا سب سے بڑا سخی کون ہے۔ ایک بولا عبداللہ بن جعفر ،دوسرا بولا قیس بن سعد،تیسرا بولا عرابہ اوسی ۔ گفتگو نے طول پکڑا ،...
1۔ انسانی ریڑھ کی ہڈی 33 ہڈیوں سے مل کر بنتی ہے ۔
2۔ کچھوا ایک ایسا جانور ہے جس کے دانت نہیں مگر وہ کاٹتا ہے ۔ اس کے کان نہیں مگر وہ سنتا ہے
3۔ ...
اسلام میں سب سے پہلے اسلام قبول کرنے کا شرف حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کو حاصل ہوا۔
عبداللہ بن جحش رضی اللہ عنہ کو سب سے پہلے امیرالمومنین کے لقب سے پکارا گیا۔
سیدہ صفیہ رضی اللہ عنہا وہ پہلی...
سرجی پہلے مجھے یقین تھا اب عین الیقین والی کیفیت ہوگئی ہے کہ آپ کو واقعی کمال حاصل ہے۔
سرجی ، جزاک اللہ خیرا ، بہت ہی اہم معلومات ہیں
۔ اللہ آپ کے ذوق مطالعہ میں مزید برکتیں عطاء فرمائے ۔آمین
ماشاءاللہ اچھی معلومات ہے ۔
ان ساری چیزوں کو پڑھ کر فی الحال تو میرے منہ میں پانی آرہاہے
مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب دیں اور بے باک انکل سے شاباشی لیں ۔
1۔ سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کے والد کا نام کیا تھا ؟
2 صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین میں سب سے پہلے کس نے قرآن حفظ...