نبی پاک صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تاریخ ولادت ۱۲ ربیع الاول ہی ہے۔۔۔۔۔شکریہ
Type: Posts; رکن: فریدی786
نبی پاک صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تاریخ ولادت ۱۲ ربیع الاول ہی ہے۔۔۔۔۔شکریہ
مکرمی جناب!
آپکا سیرت کی کتب کی تفصیل والا صفحہ دیکھا تو آپ کے دوسرے مضامین دیکھنے کی خواہش ہوئی۔۔۔۔ماشاءاللہ آپکا ذہن خوب کام کرتا ہے۔۔۔۔
مگر سوال یہ ہے کہ آپ ایسی "فضولیات" یعنی نبی کریم صل اللہ...