تلاش:

Type: Posts; رکن: حبیب صادق

صفحہ 1 از 20 1 2 3 4

تلاش: تلاش 0.07 سیکنڈ تک جاری رہی۔

  1. الیکشن میں دھاندلی کی منفی روایت آج بھی برقرار.. عبدالکریم

    الیکشن میں دھاندلی کی منفی روایت آج بھی برقرار.. عبدالکریم



    پاکستان میں آج بھی الیکشن دھاندلی کے بغیر نہیں ہوتے، آج بھی ہارنے والا اپنی ہار نہیں مانتا بلکہ جو بھی الیکشن ہارتا ہے وہ یہی کہتا...
  2. جوابات
    0
    مناظر
    1

    زیورِ علم

    زیورِ علم
    ویسے تو تمام انسان اﷲ کے بندے ہیں مگر وہ لوگ جو زیورِ علم سے آراستہ ہوتے ہیں وہ اﷲ کے نزدیک زیادہ مقرب و محبوب ہوجاتے ہیں۔ جو لوگ علم کے نُور سے منوّر ہوجاتے ہیں، ان کے بارے میں اﷲ تعالیٰ...
  3. جوابات
    0
    مناظر
    1

    معلم کا مقام

    معلم کا مقام

    معلم کا مقام اسلام میں بہت بلند ہے۔ حضور سرور کونینؐ نے ارشاد فرمایا جس کا مفہوم یہ کہ میرے بعد سب سے زیادہ سخاوت کرنے والا وہ شخص ہوگا جس نے علم سیکھا اور اس کو آگے پھیلایا۔ ایک اور...
  4. جوابات
    0
    مناظر
    1

    علم کی ضرورت اور اہمیت

    علم کی ضرورت اور اہمیت

    آپؐ کے ارشادات عالیہ کا مفہوم اور خلاصہ یہ ہے: ’’علم حاصل کرو، اﷲ کے لیے علم حاصل کرنا نیکی ہے۔ علم کی طلب عبادت ہے، اس میں مصروف رہنا تسبیح اور بحث و مباحثہ جہاد ہے۔ علم...
  5. علم شرف انسانیت .... ماہ طلعت نثار

    علم شرف انسانیت .... ماہ طلعت نثار


    رب کائنات نے اپنے بندوں پر بے شمار احسانات کیے ہیں، جن میں سے ایک عظیم احسان علم کی دولت ہے۔ اسی علم کی دولت کی وجہ سے انسان کو اشرف المخلوقات کے شرف سے نوازا...
  6. ایک چھبیلی نئی نویلی سندر پیاری لڑکی

    ایک چھبیلی نئی نویلی سندر پیاری لڑکی
    نئے چاند کی نورانی کشتی سے نیچے اتری

    آسمان سے لے کر زمیں تک پھول گرائے اس نے
    جدھر جدھر سے گزری گھر آنگن مہکائے اس نے

    اک البیلی نئی نویلی دودھ سی اجلی...
  7. جوابات
    0
    مناظر
    4

    ہزاروں سال کی بوڑھی ہے دنیا

    ہزاروں سال کی بوڑھی ہے دنیا
    مگر پھر بھی نئی لگتی ہے دنیا

    وہی ساگر وہی ان کی روانی
    وہی پربت وہی ان کی جوانی

    وہی جنگل وہی اشجار ان کے
    وہی منظر وہی اسرار ان کے

    وہی بادل ہزاروں روپ والے
  8. ابر کے ٹکڑے نٹ کھٹ لڑکوں جیسے گھوم رہے ہیں

    ابر کے ٹکڑے نٹ کھٹ لڑکوں جیسے گھوم رہے ہیں
    پانی کی بوچھاریں کھا کر پودے جھوم رہے ہیں

    برکھا رانی بڑی سیانی بادل بادل ڈولے
    پی ہو پی ہو پنکھ پسارے بن میں کوئل بولے

    دھیرے دھیرے مینڈک اپنا ساز...
  9. سورج اپنی پچکاری سے کرتا ہے یلغار

    سورج اپنی پچکاری سے کرتا ہے یلغار
    صبح کے اجلے دامن پہ ہے رنگا رنگ بہار

    نیلے پیلے لال گلابی رنگوں کی بوچھار
    جھومیں ناچیں دھوم مچائیں گلیاں اور بازار

    باجے تاشے سیر تماشے لے کر جاگی بھور ...
  10. سردی کھاتے دانت بجاتے آئے دسمبر بابا

    سردی کھاتے دانت بجاتے آئے دسمبر بابا
    رنگ برنگے اونی کپڑے لائے دسمبر بابا

    صبح سلونی گرم چائے کی پیالی لے کر دوڑی
    کیسا تھر تھر کانپ رہے ہیں ہائے دسمبر بابا

    ان کی داڑھی چاندی جیسی دھوپ پڑے...
  11. جوابات
    0
    مناظر
    4

    رات ہماری ماں جیسی ہے

    رات ہماری ماں جیسی ہے
    نیند ہماری آنکھ میں رکھ کر

    میٹھے میٹھے خواب دکھائے
    دور کہیں لے کر اڑ جائے

    دیس بدیس کی سیر کرائے
    رنگ برنگے ہلکے بادل

    بادل اندر بجتی پائل
  12. جوابات
    0
    مناظر
    3

    سڑک کنارے بیٹھ کے اکثر

    سڑک کنارے بیٹھ کے اکثر
    میں یہ سوچا کرتا تھا
    گھٹتے بڑھتے
    ٹیڑھے ترچھے
    لاکھوں سائے
    کس کا پیچھا کرتے ہیں
    عمر کنارے
    اب میں اپنا
    سندر سایہ
    ڈھونڈ رہا ہوں
  13. جوابات
    0
    مناظر
    5

    دونوں ایک ہی ذات میں گم تھے

    دونوں ایک ہی ذات میں گم تھے
    باتیں کرتے ہنستے کھیلتے
    چلتے چلتے اک دوجے کو
    دیکھ بھی لیتے
    آب و ہوا اور مٹی ایک
    ایک اٹھان
    دونوں اپنے وقتوں کی آواز بنے تھے
    دھن دریچے چہرہ مہرہ
    ایک تھا ان...
  14. گو رات کی جبیں سے سیاہی نہ دھل سکی

    گو رات کی جبیں سے سیاہی نہ دھل سکی
    لیکن مرا چراغ برابر جلا کیا

    جس سے دلوں میں اب بھی حرارت کی ہے نمود
    برسوں مری لحد سے وہ شعلہ اٹھا کیا

    پھیکا ہے جس کے سامنے عکس جمال یار
    عزم جواں کو میں...
  15. کیا پیروں کی تھکن اس سفر کو روک سکتی ہے

    کیا پیروں کی تھکن اس سفر کو روک سکتی ہے
    کیا راستے کے روڑے میرے ارادے کو توڑ سکتے ہیں
    کیا میں یہاں سے واپس لوٹ جاؤں گا
    کیا میں اور آگے چل نہیں پاؤں گا
    نہیں نہیں
    شاید مجھے جانا ہے بہت دور ...
  16. سفر کی روداد بھی مری کچھ عجیب سی ہے

    جھلستے لمحوں کا لمس لے کر میں چل رہا ہوں
    خود اپنی دوزخ کی آگ کھا کر میں پل رہا ہوں

    سفر کی روداد بھی مری کچھ عجیب سی ہے
    میں اخضری پہاڑیوں سے گر کر سنبھل رہا ہوں

    مرا وجود و عدم بھی اک حادثہ...
  17. سیاسی میدان میں غیر سیاسی کردار ۔۔۔۔۔ احتسام بشیر

    سیاسی میدان میں غیر سیاسی کردار ۔۔۔۔۔ احتسام بشیر

    کرکٹ میں ایمپائر کی ضرورت کیوں پڑی؟ یہ تو کرکٹ کے بارے میں علم رکھنے والوں کو بہتر معلوم ہے۔ کرکٹ میں بیٹسمین کے آؤٹ ہونے یا ہونے، بولر کے نو بال،...
  18. ایوانِ بالا، انتخابات اور پاکستان ۔۔۔۔۔ شاہد کاظمی

    ایوانِ بالا، انتخابات اور پاکستان ۔۔۔۔۔ شاہد کاظمی

    بنیادی طور پر سینیٹ کی کسی بھی تعریف کو اٹھا کر دیکھ لیجیے، چاہے وہ جدید ڈکشنری کے تحت ہو یا پھر کسی قدیم طرز حکومت کو دیکھتے ہوئے، مطلب یہی اخذ...
  19. خواتین کا مقام و تحفظ ۔۔۔۔۔ ماہ طلعت نثار

    خواتین کا مقام و تحفظ ۔۔۔۔۔ ماہ طلعت نثار

    اسلام ہی وہ واحد دین ہے جس نے روئے زمین کے تمام انسانوں کو قابل تکریم ٹھہرایا۔
    اﷲ تعالیٰ نے فرما دیا ہے کہ ہم نے اولاد آدم کو عزت دی۔ مرد و عورت کے...
  20. سورۃ نور میں ارشاد ربانی کا مفہوم

    سورۃ نور میں ارشاد ربانی کا مفہوم

    سورۃ نور میں ارشاد ربانی کا مفہوم ہے: ’’کہہ دو مومنین سے کہ اپنی نظریں جھکائے رکھیں، یہ ان کے لیے پاکی کا ذریعہ ہے۔ بے شک اﷲ تعالیٰ ان کے اعمال سے باخبر ہے اور...
  21. مخالف جنس کی مشابہت سےممانعت (حدیث نبوی ﷺ)

    مخالف جنس کی مشابہت سےممانعت (حدیث نبوی ﷺ)
    حضورؐ نے مخالف جنس کی مشابہت سے منع فرمایا ہے۔ ابن عباسؓ روایت کرتے ہیں رسول اﷲ ﷺ نے عورتوں کی مشابہت اختیار کرنے والے مردوں اور مردوں کی مشابہت اختیار...
  22. این اے75میں پرتشددواقعات کےباوجود ضمنی انتخابات،2018ءسے بہترتھے:فافن

    این اے75میں پرتشددواقعات کےباوجود ضمنی انتخابات،2018ءسے بہترتھے:فافن

    انتخابی عمل کا جائزہ لینے والے ادارے فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ این اے 75 کے...
  23. پاک فوج کی بھرپورکارروائی،4خواتین ورکرزکے قتل میں ملوث دہشتگرد ہلاک

    پاک فوج کی بھرپورکارروائی،4خواتین ورکرزکے قتل میں ملوث دہشتگرد ہلاک

    پاک فوج نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں فوری اور بھرپور کارروائی کرتے ہوئے 4 خواتین ورکروں کے قتل میں ملوث دہشتگرد کو...
  24. سری لنکا کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ سی پیک سے فائدہ اٹھائے،وزیراعظم عمران خان

    سری لنکا کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ سی پیک سے فائدہ اٹھائے،وزیراعظم عمران خان

    وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان سی پیک کا اہم حصہ ہے، سری لنکا کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ سی پیک سے فائدہ اٹھائے۔...
  25. جوش ملیح آبادی ۔۔۔۔۔۔ طیبہ بخاری

    جوش ملیح آبادی ۔۔۔۔۔۔ طیبہ بخاری

    اب سر اٹھا رہے ہیں* کسی آستاں سے ہم
    جن کا نام جوش ہو انکے کلام میں کتنا ''جوش‘‘ ہو گا ۔۔۔؟جی ہاں ہم بات کر رہے ہیں جوش ملیح آبادی کی،تاریخ ، صاحبانِ علم و فن...
نتائج کی نمائش 1 تا: 25 از: 500
صفحہ 1 از 20 1 2 3 4