تلاش:

Type: Posts; رکن: نجم الحسن

صفحہ 1 از 4 1 2 3 4

تلاش: تلاش 0.00 سیکنڈ تک جاری رہی۔

  1. صحابی رسول حضرت سخی صاحب رضی اللہ عنہ کے مزار تک کا سفر:آخری قسط

    سلسلہ سفرنمبر:6
    کرامت
    مفتی ارشاد احمد حقانی صاحب نے ہدایت اللہ کو اپنے پاس بلایا ، ہدایت اللہ تقریبا بیس سالہ نوجوان لڑکا ، لنڈی سیڈان کا باشندہ ہے اس کی ایک چھوٹی سی دکان ہے جس سے اپنا ذریعہ معاش...
  2. صحابی رسول حضرت سخی صاحب رضی اللہ عنہ کے مزار تک کا سفر :قسط نمبر 1

    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    شکار پور سے ۔۔۔۔۔صحابی رسول حضرت سخی صاحب رضی اللہ عنہ کے مزار تک کا سفر
    یہ زندگی ایک سفر ہے اور گذرے ہوئے لمحات سفر نامے بنتے جارہے ہیں ،اور کئی سفر تاریخی ہوتے ہیں جو...
  3. جوابات
    1
    مناظر
    1,366

    آبدیدہ لردینے والا واقعہ

    ایک ایسی تحریر جو آپ کو رونے پر مجبور کر دے گی
    ایک صاحب نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنے باپ کی شکایت کی
    کہ
    یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! میرا باپ مجھ سے پوچھتا نیہں اور میرا سارا مال...
  4. جواب: جناب مبشر نذیر صاحب کی صحت کے لئے خصوصی دعا کی اپیل

    جزاك الله
  5. جواب: جناب مبشر نذیر صاحب کی صحت کے لئے خصوصی دعا کی اپیل

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہآج مبشر بھائی کی اہلیہ سے بات ہوئی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ مبشر بھائی ہسپتال سے ڈسچارج ہوگئے ہیں اور وہ بہت تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں۔ الحمدللہ ان کی یادداشت بھی واپس...
  6. جناب مبشر نذیر صاحب کی صحت کے لئے خصوصی دعا کی اپیل

    میرے ایک بہت ہی عزیز دوست مبشر نذیر صاحب کا سعودی عرب میں ایکسیڈنٹ ہو گیا ہے۔ تشویش ناک حالت میں icu میں داخل ہیں۔
    اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اُنکو جلد سے جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے اور...
  7. جوابات
    2
    مناظر
    2,536

    جواب: مولانا اعظم طارق

    مولانا اعظم طارق شہیدایک نظر میں...!مولانا شہید نے 43 سال عمر پائی...جسمیں 4 مرتبہ ایم پی اے اور 3 مرتبہ ایم این اے بنے....9 مرتبہ گرفتار ہوۓتقریبا 7 سال جیل کاٹی ان گنت نظربندیاں کاٹیں اور چار ماہ...
  8. جوابات
    1
    مناظر
    1,528

    نصراني خاتون

    ہمارے گاؤں میں عسائیوں کا ایک ہی گھر تھا۔ اس گھر کی ایک ادھیڑ عمر عورت کا وقت نزاع قریب آیا تو گاؤں کے ایک معزز اور دیندار بزرگ چند نمازیوں سمیت مسجد سے ہی انکی عیادت کیلۓ تشریف لے گۓ۔ )کیونکہ...
  9. جوابات
    2
    مناظر
    2,536

    مولانا اعظم طارق

    وہ مذھبی راھنما جس نےجیل میں بیٹھ کر بھی ایم این اے کی سیٹ جیتیعلامہ مولانا اعظم طارق شہید رحمہ اللہ
  10. جوابات
    2
    مناظر
    994

    بلاعنوان 2

    پہلے ہمارے بچے انگریزی میں فیل ہوتے تھے ‘ آجکل اُردو میں ہوجاتے ہیں‘ اس کی ایک وجہ اُردو کی مشکلات بھی ہیں‘ میں سمجھتا ہوں کہ اُردو کو اگر مزید آسان کر دیا جائے تو نہ صرف بچوں کے فیل ہونے کی شرح کم...
  11. جوابات
    1
    مناظر
    744

    بلاعنوان

    دو بچوں کی انتہائی تمیزدار و تہذیب دار لکھنؤ سٹائل کی لڑائیپہلا: دیکھیں اگر آپ ہماری بات نہیں مانیں گے تو ہم آپ کے والد محترم کی شان میں گستاخانہ کلمات پیش کر دیں گے۔دوسرا: تو حضور پھر ہم بھی آپ کے...
  12. موضوع: تكبر

    از نجم الحسن
    جوابات
    1
    مناظر
    475

    تكبر

    امام غزالی رحمہ اللہ کا یہ فرمان جب بھی سوچتا ہوں، میرے رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں۔کہ معلوم نہیں ہمارا شمار کن لوگوں میں ہے؟فرماتے ہیں:" ﺳﺐ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻣﺮﺩﮦ ﮨﯿﮟ , ﺯﻧﺪﮦ ﻭﮦ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﻋﻠﻢ ﻭﺍﻟﮯ ﮨﯿﮟﺳﺐ ﻋﻠﻢ ﻭﺍﻟﮯ ﺳﻮﺋﮯ...
  13. جواب: مفكراسلام مولانا زاهدالراشدي حفظه الله

    سبحان الله
  14. جوابات
    0
    مناظر
    494

    مدد كرو معصوم كي

    ﻣﻐﺮﺏ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﺴﺠﺪ ﺳﮯﻧﮑﻠﺘﮯ ﮨﻮﮰ ﺍﯾﮏ ﻣﻌﺼﻮﻡ ﺳﮯ ﭼﮩﺮﮮ ﭘﺮﻧﻈﺮ ﭘﮍﯼ ﻋﻤﺮ ﯾﮩﯽ ﮐﻮﺋﯽ ١٤ ﯾﺎ ١٥ ﺳﺎﻝﮨﻮﮔﯽ ﭘﺮ ﭘﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﯾﺴﯽ ﮐﯿﺎ ﺑﺎﺕ ﺗﮭﯽﺍﺳﮑﮯ ﭼﮩﺮﮮ ﭘﺮ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺭﮎ ﮐﺮ ﺍﺳﮯﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﻟﮕﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺴﯽ ﺟﮕﮧ ﮐﮭﮍﺍ ﮨﻮﮔﯿﺎﺟﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﻣﺠﮭﮯ...
  15. جوابات
    1
    مناظر
    635

    ”سیف اللہ “کی یاد می

    نواسی رسول بی بی زینب بنت علی ؓ اور سیف اللہ حضرت خالد بن ولید ؓ کے مزاروں کو شہید کئے جانے کی خبر نے دل چیر کر رکھ دیا ہے۔سحر و افطار میں اللہ کے حضور گڑ گڑا کر توبہ مانگی جائے تب بھی شاید قبول نہ...
  16. موضوع: اداس هو

    از نجم الحسن
    جوابات
    0
    مناظر
    1,644

    اداس هو

    -ماں جی اس وقت رات کے ساڑھے آٹھ بجے ہیں۔ میں آپ کی ہدایت کے مطابق کھانا کھا کر اور تھوڑی چہل قدمی کر کے واپس اپنے کمرے میں آ گیا ہوں اور اب حسب معمول آپ کو دن بھر کی کار گزاری لکھ رہا ہوں لیکن نہیں...
  17. جوابات
    0
    مناظر
    514

    زندگی کیا ہے؟؟؟

    طلوع آفتاب کے بعدکسی نے کھاکہ زندگی قدرت کاخوبصورت عکس ہے مرجھاۓ ہوۓ پھولوں نے کہازندگی چندساعتوں کی کھانی ہےچوکڑیاں بھرتے ہوۓ ہرن نے کھازندگی ایک دلفریب جوانی ہے غریب مزدورنے کہا زندگی دکھوں کامیلہ...
  18. جوابات
    9
    مناظر
    1,154

    جواب: مصری فوج نے بغاوت کر دی

    صدر مرسی بہت اچھا حاکم تھا حافظ قرآن تھا نمازی تھا فلسطین کا ہمدرد تھا کفار کا دشمن تھا اس لیے اس کے ساتھ سیکولر فوج نے یہ سلوک کیا ان شاء اللہ حق دب نہیں سکتا اسے جتنا دباوں گے اتنا ابھرے گا ۔
  19. عدليه كا انصاف بمقابله الو كا انصاف

    ﺍﯾﮏ ﻃﻮﻃﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﻨﺎ ﮐﺎ ﮔﺰﺭ ﺍﯾﮏ ﻭﯾﺮﺍﻧﮯ ﺳﮯ ﮨﻮﺍ, ﻭﮦ ﺩﻡ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﮯﻟﺌﮯ ﺍﯾﮏ ﭨﻨﮉ ﻣﻨﮉ ﺩﺭﺧﺖ ﭘﺮ ﺑﯿﭩﮫ ﮔﺌﮯ - ﻃﻮﻃﮯ ﻧﮯ ﻣﯿﻨﺎ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ“ ﺍﺱ ﻋﻼﻗﮯ ﮐﯽ ﻭﯾﺮﺍﻧﯽ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻟﻮﺅﮞ ﻧﮯ ﯾﮩﺎﮞ ﺑﺴﯿﺮﺍﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﮔﺎ”ﺳﺎﺗﮫ ﻭﺍﻟﯽ ﺷﺎﺥ ﭘﺮ ﺍﯾﮏ...
  20. جوابات
    2
    مناظر
    700

    کتنی مشکل ھے یہ شادی ؟؟؟

    شادی ایک ایسا بندھن ھے جو کہ انسان کو پاکیزگی کی زندگی گزارنے میں مدد دیتا ہے ۔ میاں بیوی کا رشتہ بڑا پاک اور برکتوں والا ہوتا ہے کہ میاں بیوی ایک دوسرے سے محبت کرے تو بھی رضا خداوندی حاصل ہوتی ہے ۔...
  21. موضوع: شب برأت

    از نجم الحسن
    جوابات
    0
    مناظر
    585

    شب برأت

    شب برات پر تين کام بڑی دھوم دھام سے کئے جاتے ہيں1-حلوہ پکانا 2 -آتش بازی 3 -مردوں کی روحوں کا حاضر ہونابعض لوگوں کا خيال ہے کہ اس رات حلوہ پکانا سنت ہے - اس سے متعلق شيخ عبدالحق محدث دہلوی رحمہ اللہ...
  22. جوابات
    0
    مناظر
    650

    صداقت اور قرآن مجيد

    "میرا ایک کوئسچن ہے سر!" ایک نو عمر،لمبا سا لڑکا مائیک پہ آیا." میں نے آپ کے پچھلے لیکچر سے متاثر ہو کر قرآن سیکھنا شروع کیا تھا.مگر قرآن پڑھتے اب مجھ پر پہلے والی کیفیت طاری نہیں ہوتی. دل میں...
  23. مفكراسلام مولانا زاهدالراشدي حفظه الله

    مفکر اسلام حضرت مولانا علامہ زاھد الراشدی عالم اسلام کے معروف عالم دین ہیں۔آپ کی ولادت 28 اکتوبر 1948ء کو گکھڑمنڈی ضلع گوجرانوالہ میں ہوئی۔آپ کے والد محترم حضرت مولاناسرفراز خان صفدرنے آپ کا نام...
  24. بياد: عطاء الله شاه بخاري رحمه الله

    ایک طرف توپوں کے دہانے ایک طرف تقریرزنداں میں بھی ساتھ رہی آزادی کی توقیرخوشبو بن کر پھیلی تیرے خوابوں کی تعبیرٹوٹ گئی زنجیرتجھ سے پہلے عام کہاں تھی دار و رسن کی باتچاروں جانب چھائی ہوئی تھی محکومی...
  25. جوابات
    0
    مناظر
    758

    رمضان اور روزه‎

    یں مدد ملے۔روزے کی مشکلات اور علاجتعارفنماز اور زکوٰۃ کے بعد روزہ تیسری اہم عبادت ہے ۔ رمضان فرض روزوں کا مہینہ ہے جس میں مسلمانوں کے لیے فجر سے مغرب تک کھانے پینے اور مخصوص جنسی عمل سے اجتناب برتنا...
نتائج کی نمائش 1 تا: 25 از: 89
صفحہ 1 از 4 1 2 3 4