تھری جی اور فور جی کے بارے میں مجھے بھی صحیح طرح سے آج معلوم ہوا ہے پہلے صرف نام ہی سنتے تھے ٹی وی وغیرہ میں،بہت شکریہ واقعی اس سے معلومات میں بہت اضافہ ہوا ہے۔