مزارِ شہہِ کربلا دیکھ لوں
تمنا ہے بیتِ خدا دیکھ لوں

گھڑی بھرکو یا رب مجھےموت دے
الٰہی رخِ مرتضٰی دیکھ لوں

سُنا ہےکھلی ہےکتابِ وفا
میں چل کرسرِعلقمہ دیکھ لوں

جب آ ہی گیا کربلا کی طرف