تلاش:

Type: Posts; رکن: حبیب صادق

صفحہ 1 از 20 1 2 3 4

تلاش: تلاش 0.04 سیکنڈ تک جاری رہی۔

  1. منسا موسیٰ۔۔تاریخ انسانی کا امیر ترین شخص ۔۔۔۔ خاور نیازی

    منسا موسیٰ۔۔تاریخ انسانی کا امیر ترین شخص ۔۔۔۔ خاور نیازی

    جس طرح کھیلوں کی دنیا میں ہر کچھ عرصہ بعد کھلاڑیوں کی کارکردگی کی رینکنگ (درجہ بندی)متعلقہ اداروں کی جانب سے جاری ہوتی رہتی ہے اسی طرح...
  2. مقبوضہ کشمیر جیسا شیطانی محاصرہ جنگِ عظیم میں بھی نہیں دیکھا ۔۔۔۔ تحریر : صہیب مرغوب

    مقبوضہ کشمیر جیسا شیطانی محاصرہ جنگِ عظیم میں بھی نہیں دیکھا ۔۔۔۔ تحریر : صہیب مرغوب

    ۔! 3 ناولوں کے مصنف کشمیری ادیب مرزا وحید سے گفتگو

    ’’بی جے پی کے نزدیک کشمیری عوام دو ’ جرائم‘ میں سزا وار...
  3. پاکستان تحریک انصاف اور سندھ حکومت .... منیر احمد بلوچ

    پاکستان تحریک انصاف اور سندھ حکومت .... منیر احمد بلوچ
    کراچی کے منتخب نمائندوں کے مطابق‘ سندھ حکومت کے مقتدر افراد اپنی نجی محفلوں میں خود یہ کہتے پائے گئے ہیں کہ ان کا حلقۂ انتخاب تو دیہی سندھ ہے...
  4. جوابات
    0
    مناظر
    2

    ۔2035ء ۔۔۔۔۔ محمد اظہار الحق

    ۔2035ء ۔۔۔۔۔ محمد اظہار الحق

    قبر کھودی جا چکی تھی۔گور کن منتظر تھے۔ میت کے ورثا‘اعزہ و اقارب ‘ جنازہ پڑھ چکنے کے بعد یہیں تھے۔ یہ بھی عجیب دردناک حقیقت ہے‘ مرنے والے سے جتنی زیادہ محبت ہو‘ اتنی ہی...
  5. جوابات
    0
    مناظر
    6

    جسے عشق کا تیر کاری لگے

    جسے عشق کا تیر کاری لگے
    اسے زندگی کیوں نہ بھاری لگے
    نہ چھوڑے محبت دم مرگ تک
    جسے یار جانی سوں یاری لگے
    نہ ہووے اسے جگ میں ہرگز قرار
    جسے عشق کی بے قراری لگے
    ہر اک وقت مجھ عاشق پاک کو
    پیاری تری...
  6. ولی محمد دکنی 18 ویں صدی کا مقبول ترین شاعر ۔۔۔۔۔۔ علی رضا احمد

    ولی محمد دکنی 18 ویں صدی کا مقبول ترین شاعر ۔۔۔۔۔۔ علی رضا احمد

    فرانسیسی ادیب گار ساں نے ولی کے دیوان کو 2 جلدوں مین پیرس سے شائع کیا، قبر پر چینی ٹکڑے پڑے رہتے تھے اسی نسبت سے وہ ’’چینی پیر‘‘کے...
  7. حضرت اُمِّ سُلَیمؓ کے بابرکت گھی کا واقعہ

    حضرت اُمِّ سُلَیمؓ کے بابرکت گھی کا واقعہ
    انصار کا پیشہ کاشتکاری، باغبانی اور مویشی پالنا تھا۔ حضرت اُمِّ سُلَیمؓؓ اچھی نسل کی بکریاں پالتی تھیں، پھر ان کے دودھ سے مکھن اور گھی تیار کرتیں جس سے...
  8. جوابات
    0
    مناظر
    3

    حضرت اُمِّ سُلَیمؓ کا واقعہ

    حضرت اُمِّ سُلَیمؓ کا واقعہ

    صحابۂ رسول روشنی کے مینار اور منبع رشد و ہدایت ہیں۔ اُس پاکیزہ معاشرے کا ایک مثالی جوڑا انصار میں سے تھا۔ حضرت اُمِّ سُلَیمؓ اور ان کے خاوند ابوطلحہؓ، دونوں کی...
  9. مثالی میاں بیوی .... حافظ محمد ادریس

    مثالی میاں بیوی .... حافظ محمد ادریس

    صحابۂ رسول روشنی کے مینار اور منبع رشد و ہدایت ہیں۔ اُس پاکیزہ معاشرے کا ایک مثالی جوڑا انصار میں سے تھا۔ حضرت اُمِّ سُلَیمؓ اور ان کے خاوند ابوطلحہؓ، دونوں...
  10. بھارتی یوم جمہوریہ کو کشمیری عوام نے یوم سیاہ کے طور پر منایا

    بھارتی یوم جمہوریہ کو کشمیری عوام نے یوم سیاہ کے طور پر منایا

    بھارتی یوم جمہوریہ کو کشمیری عوام کی جانب سے یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا۔ اس موقع پر ملک بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئی۔

    تفصیل...
  11. امریکی صدر جو بائیڈن نے فلسطین سے متعلق دو ریاستی حل کی حمایت کر دی

    امریکی صدر جو بائیڈن نے فلسطین سے متعلق دو ریاستی حل کی حمایت کر دی

    امریکی صدر جو بائیڈن نےفلسطین سےمتعلق ٹرمپ کی پالیسی سے انحراف کرتے ہوئے ایک بار پھر دو ریاستی حل کی حمایت کردی۔

    اقوام متحدہ...
  12. خواجہ سراﺅں کو امریکی فوج میں شمولیت کی اجازت

    خواجہ سراﺅں کو امریکی فوج میں شمولیت کی اجازت

    امریکی صدر جوبائیڈن نے خواجہ سراﺅں کو امریکی فوج میں شمولیت کی اجازت دیتے ہوئے سابق صدر ٹرمپ کی پابندی کو ختم کرتے ہوئے ایگزیکٹو آرڈر جاری کر دیا...
  13. بھارتی یوم جمہوریہ اور کشمیریوں کی حالتِ زار ۔۔۔۔ محمد عبداللہ حمید گُل

    بھارتی یوم جمہوریہ اور کشمیریوں کی حالتِ زار ۔۔۔۔ محمد عبداللہ حمید گُل

    جس خاک کے خمیر میں ہے آتشِ چنار
    ممکن نہیں کہ سرد ہو وہ خاکِ ارجمند
    ۔26جنوری کو جمہوریت کا نام نہاد علمبردار بھارت 71 واں...
  14. موت کے سوداگر ..... علامہ ابتسام الہی ظہیر

    موت کے سوداگر ..... علامہ ابتسام الہی ظہیر

    جمعہ کے روز میں مرکزِ قرآن وسنہ لارنس روڈ پر خطبہ جمعہ کے لیے جا رہا تھا تو میں نے کینال روڈ پر وقفے وقفے سے منشیات کے انسداد کے لیے حکومتی مہم کے حوالے...
  15. ہر نشہ آور چیز پینا حرام ہے۔ (حدیث نبوی ﷺ)

    ہر نشہ آور چیز پینا حرام ہے۔ (حدیث نبوی ﷺ)

    صحیح بخاری میں ابو موسیٰ اشعریؓ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے انہیں یمن بھیجا۔ ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ان شربتوں کا مسئلہ...
  16. اللہ تعالیٰ یہود کو برباد کرے (حدیث نبوی ﷺ)

    اللہ تعالیٰ یہود کو برباد کرے (حدیث نبوی ﷺ)

    صحیح بخاری میں حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو معلوم ہوا کہ فلاں شخص نے شراب فروخت کی ہے تو آپؓ نے فرمایا کہ...
  17. سورہ مائدہ کی آیت نمبر 90 تا 91میں شراب اور جوئے کی مذمت

    سورہ مائدہ کی آیت نمبر 90 تا 91میں شراب اور جوئے کی مذمت

    ''اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! درحقیقت شراب اور جوا اور بت اور قرعہ کے تیر( سب) ناپاک (اور) شیطان کے عمل سے ہیں پس بچو ان سے تاکہ تم فلاح...
  18. کھیوڑہ نمک کی دوسری سب سے بڑی کان ۔۔۔۔ خاور نیازی

    کھیوڑہ نمک کی دوسری سب سے بڑی کان ۔۔۔۔ خاور نیازی

    اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو ان گنت نعمتوں سے نوازا ہوا ہے ۔بلاشبہ ہمارے پہاڑ محاورتاََ نہیں بلکہ حقیقتاََسونا اگلتے ہیں ۔ کوہستانی نمک کی دولت سے...
  19. جسم کو فوری انرجی پہنچانے والی غذائیں .... انیلا ثمن

    جسم کو فوری انرجی پہنچانے والی غذائیں .... انیلا ثمن

    دن بھر کام کاج کریں یا نہ کریں کچھ لوگوں کو ہمیشہ ہی سستی اور تھکاوٹ رہتی ہے اور کچھ ایسے بھی ہیں جن کو مستقل جسم میں درد کی شکایت رہتی ہے،جبکہ...
  20. حکایت مولانا رومیؒ ۔۔۔۔۔۔ آنسو

    حکایت مولانا رومیؒ ۔۔۔۔۔۔ آنسو

    ایک کتانزع کے عالم میں تھا اور اس کا مالک پاس بیٹھا آنسو بہا رہا تھا۔ فرط رنج سے اس کی ہچکی بندھی ہوئی تھی۔روتا جاتا اور کہتا جاتا کہ ''ہائے مجھ پر تو آسمان ٹوٹ...
  21. اب غیر ضروری میسجز اور کالز کو بلاک کرنا ممکن

    اب غیر ضروری میسجز اور کالز کو بلاک کرنا ممکن

    لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ایک ایسی ایس ایم ایس سروس متعارف کرائی ہے جس کی مدد سے اب صارف غیر ضروری میسجز اور...
  22. مسجد حرام کے صحن مقدس میں موجود ‘’مقام ابراہیم’’ کے بارے میں حیرت انگیز معلومات

    مسجد حرام کے صحن مقدس میں موجود ‘’مقام ابراہیم’’ کے بارے میں حیرت انگیز معلومات

    مکہ مکرمہ: (ویب ڈیسک) مسجد حرام کے صحن مقدس میں واقع ایک جگہ کو'مقام ابراہیم' سے موسوم کیا جاتا ہے۔ فرزندان توحید...
  23. عاشق جو اس گلی کا بھی مر کر چلا گیا

    عاشق جو اس گلی کا بھی مر کر چلا گیا
    دنیا سے ایک اور قلندر چلا گیا

    غربت کا اپنے حال تجھے اور کیا کہوں
    اک دن تو اک فقیر بھی اٹھ کر چلا گیا

    فرعون اپنے دور کا زندہ ہے آج بھی
    دنیا سمجھ رہی...
  24. جوابات
    0
    مناظر
    10

    چہرے جتنے روپ بدلتا رہتا ہے

    چہرے جتنے روپ بدلتا رہتا ہے
    آئینے میں نقص نکلتا رہتا ہے

    ذہن پہ بڑھتا جاتا ہے صدیوں کا دباؤ
    لمحہ کیسے کرب میں ڈھلتا رہتا ہے

    دل ہی نہیں روشن تو دن کیا نکلے گا
    سورج تو تاریخ بدلتا رہتا ہے ...
  25. یہ ضروری تو نہیں ساتھ میں لشکر نکلے

    یہ ضروری تو نہیں ساتھ میں لشکر نکلے
    کربلا یاد کرو صرف بہتر نکلے

    گرتے گرتے ہی سہی دوڑ کے اکثر نکلے
    گرد آنکھوں میں لئے جب بھی سفر پر نکلے

    سرخ دل دیکھ کے ہاتھوں میں اٹھانے والے
    پھر نہ کہنا...
نتائج کی نمائش 1 تا: 25 از: 500
صفحہ 1 از 20 1 2 3 4