٭اُونٹ٭
ایک طالبعلم مضمون نویسی جیسے عام مضموں میں فیل ہوا تو سکول کے پرنسپل نے اُس کلاس کے اُستاد کو اپنے دفتر میں بلا کر اس طالبعلم کے اس قدر عام اور آسان مضمون میں فیل ہونے کا سبب دریافت کیا۔
...
Type: Posts; رکن: جاذبہ
٭اُونٹ٭
ایک طالبعلم مضمون نویسی جیسے عام مضموں میں فیل ہوا تو سکول کے پرنسپل نے اُس کلاس کے اُستاد کو اپنے دفتر میں بلا کر اس طالبعلم کے اس قدر عام اور آسان مضمون میں فیل ہونے کا سبب دریافت کیا۔
...
ہاہاہا!! بس اب یہی ہونا باقی رہ گیا تھا ِ
آپ بتائیں ناں !!!
ہاہاہاہا!!!!
:welcome::welcome:سدیر احمد مهر جی کو خوش آمدید :welcome::welcome:
ابو بکر کو میری جانب سے بہت سارا پیار http://cdn.content.sweetim.com/sim/cpie/emoticons/0002076E.gifاور بہت بہت سالگرہ مبارک
اللہ عمر دراز فرمائے اور دین و دنیا کی بھلائ و کامرانی عطا کرئے ۔...
ورقہ بن نوفل کے پاس خدیجہ رضی اللہ و تعالی عنہ لیکر گئیں تھیں بنی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو جب آپﷺ پر پہلی وحی نازل ہوئ تھی ۔ وہ عیسائی عالم تھے اور زمانہ جا ہلیت میں بھی بت پرستی ،...
ہاں تو پھر اس طرح کی باتیں کر کے مشکلات پھیلانا بھی کوئ حل نہیں ۔ آج کے دور میں آسانیاں بانٹنے کی کوشش کر نی چا ہیئے ۔ بہت شکریہ
جناب آپ کہاں کی باتیں کہاں ملا رہے ہیں ۔ خیر آپ پو را سال یاد رکھیں کس نے کہا ہے بھول جائیں ۔ ساتھ میں سیٹرن اور جیوپیٹر کو بھی لے لیں ۔ بہت شکریہ
یہاں یہ بات دیکھی جائیگی کہ آیا آپ اہل کتاب کس کو مان رہے ہیں ؟ محبت سے اظہار کا دن میں آپ سے تھوڑا اور مطالعہ کی درخواست ہے ۔ خو شی کس چیز کی منائ جا رہی ہے یہاں یہ بات قابل غور ہے ۔ واللہ اعلم
کیا یہ ایک اتفاق نہیں کہ قائد اعظم کی ولادت کا دن یہی تھا ۔ بس اسے ایسے ہی سمجھ لینا ٹھیک ہے بلا وجہ سیٹرن اور جیو پیٹر کو تکلیف دینے کا کیا فائدہ ؟
وہ کیسے جناب حسین صاحب؟
بے باک جی آپکا شکریہ اس بات کی دلیل مانا جائیگا کہ آپکو یہ حسین صاحب کا جملہ سمجھ آیا ۔ آپ سے بھی وضاحت کی درخواست ہے ۔
https://encrypted-tbn0.gstatic.com/images?q=tbn:ANd9GcRtV0fTGm4Zrb5nJXnEDaar_eLYlvc3c-6hxwFJtGo6q_I_R_K3
http://pakistandetectors.com/wp-content/uploads/2014/05/jinnah-quote.jpg
کرسمس(Christmas) دو الفاظ کرائسٹ(Christ)اور ماس (Mass)کا مرکب ہے۔ کرائسٹ(Christ)مسیح کو کہتے ہیں..
اورماس (Mass) اجتماع ، اکٹھا ہوناہے یعنی مسیح کے لیے اکٹھا ہونا، اس کا مفہوم یہ ہوا: مسیحی اجتماع...
اک بیگم سمجھنےکو
ایک عمر ناکافی ہے
مرض شک لاعلاج
ویسے اللہ شافی ہے
ہےچنداماموں ننھیالی
زنانہ بے انصافی ہے
...
ایک ہی زوجہ کافی ہے
باقی پھراللہ معافی ہے
چڑھےآپ ہی سولی پہ
عقل کے یہ منافی ہے
ہے کونین سے کڑوی
آغازمیں...
https://www.facebook.com/video.php?v=843370452370097&set=o.247295738626802&type=2&theater
عزیز امین صاحب روم تو میسر ہے ۔ بس آپ اپنے چاند تارے اسی میں ٹانکتے رہیئے ۔ ٹیم سے جو ہو رہا ہے اپنی اپنی بسات کیمطابق سب کر رہے ہیں ۔
ہاں تو پھر آپکے بھی رنگین موضوع دیکھیں زرا لکھیئے گا ۔ :169:
ارے !!!! بہت فکر کی عزیز امین صاحب آپ نے :Ghelyon: یہ لیجئے بتائے دیتے ہیں پر پسند نا پسند کی کوئ قید نہیں ۔
1: بدلتا ہوا موسم اور اسکے اثرات
2: بچوں کی بگڑ تی ہوئ تربیت
3: پاکستانی معاشرے پر...
عزیز امین صاحب موضوع تو خیر کو ئ بھی دے جائے گا کیونکہ یہ اس کی دسترس میں ہے پر یوزر کہاں سے لائیگا غریب کچھ تو خیال کرئیں معصوم لوگوں کا :Vishenka_09:
آجکل جو موسم ہے یہ اسی موسم میں با آسا نی ٹھیلوں پر مل جاتا ہے ، سبزی کی دکانوں پر زرا نظر دوڑائیں مل جائے گا ۔
آپ تو آگئے ناں عزیز امین صاحب یہ بھی کوئ کم بہتری ہے ۔ اب بس آپ اگئے ہیں تو سب آہستہ آہستہ آجائیں گے ۔
چلیں جو بھی ہیں کسی اور کا سوچے بنا اپنا حصہ ڈالتے رہیئے ۔ انشاءاللہ بہتری آجائیگی ۔
لا باس طھور انشاء اللہ