koi meno yeh dasy ga k yeh lafz kahan se thk hoty mujhy se ni ho ry hy bht sr b kapaya hy fr v ni howy main pst kar di hy :(
Type: Posts; رکن: تا بی
koi meno yeh dasy ga k yeh lafz kahan se thk hoty mujhy se ni ho ry hy bht sr b kapaya hy fr v ni howy main pst kar di hy :(
ﮐﮩﮧ ﮨﯽ ﮈﺍﻟﻮﮞ ﺗﻢ ﺳﮯ
ﺟﻮ ﺩﺭﺩ ﺳﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﭘﻠﺘﺎ ﮨﮯ
ﺍﮐﺜﺮ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ...
ﺑﮯ ﮐﯿﻒ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﮯ
ﺑﮯ ﭼﯿﻨﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺮﻭﭦ ﺑﺪﻟﻮﮞ ﺗﻮ
ﻟﮩﻮ ﺭﻧﮓ ﺳﺎ
ﺯﺧﻤﻮﮞ ﺳﮯ ﺭِﺳﺘﮧ ﮨﮯ !
ﺑﺎﺭﮨﺎ ﯾﮧ ﺳﻮﭼﺎ ﮨﮯ
ﮐﮩﮧ ﮨﯽ ﮈﺍﻟﻮﮞ ﺗﻢ ﺳﮯ
آدھی رات کو اچانک بیوی کی آنکھ کھلی، اس نے دیکھا کہ اس کا شوہر بستر میں نہیں ہے۔ وہ تشو یش کے مارے اٹھی اور سیڑھیوں سے اتر کر کچن میں آئی۔
تو شوہر کو کافی کا مگ ہاتھ میں پکڑ کر گہری سوچوں میں گم...
ایک شخص کا ایک غلام تھا جو بہت محنتی اور ایماندار تھا اس کی ماں، بیوی اور بچے بھی اس کے ساتھ تھے.
ایک دن وہ کام پہ نہ آیا تو اس کے مالک نے سوچا کہ مجھے اس کی تنخواہ میں کچھ اضافہ کر دینا چاہیئے...
یہ پرچموں میں عظیم پرچم
جشن آذادی مبارک
پاکستان زندە باد ☪
میں 80 کی دھائی میں پیدا ہوا
جب سب سے مشہور کھیل “چھپن چھپائی“ ، “برف پانی “ اور “اونچ نیچ“ ہوتے تھے
جب سب سے بہترین میٹھے “پولکا“ ، “پاپ کارن“ “جوبلی“ اور “میچل ٹافی“ ہوتے تھے...
جب...
جسے ہم پیار کرتے ہیں
اسے ہم چھوڑ سکتے ہیں
مگر ایسا نہیں ہوتا
محبّت دائمی سچ ہے
... محبّت ٹھہر جاتی ہے
ہماری بات کے اندر
ہماری ذات کے اندر
مگر یہ کم نہیں ہوتی
کسی بھی دکھ کی صورت میں
...
http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=R4IG
ابھی ٹیلی ویژن پر ایک پروگرام دیکھ رہا تھا---
ویلنٹائن ڈے کے حوالے سے ایک محترمہ سے پوچھا گیا کہ کیا ویلنٹائن ڈے منانا اسلام میں جائز ہے----
تو مجھے یقین نہیں آیا کہ وہ محترمہ ایسا جواب دیں گی---...
کچھ لوگ ایہ کہتے ہیں کہ قرآنی آیات و احادیث میں باقاعدہ طور پر ویلنٹائن ڈے کا ذکر نہیں کہ ویلنٹائن ڈے نہ مناؤ یا کچھ ایسا سو منع کیوں کیا جا رہا ہے بھئی؟
س۔ ویلنٹائن ڈے پر ہوتا کیا ہے؟
ج۔...
جب تک انسان کو پانی نہیں ملتا، اسے یونہی لگتا ہے کہ وہ پیاس سے مر جائے گا مگر پانی کے گھونٹ بھرتے ہی وہ دوسری چیزوں کے بارے میں سوچنے لگتا ہے۔ پھر اسے خیال بھی نہیں آتا کہ وہ پیاس سے مر بھی سکتا تھا۔...
ہارنے والا تو تاوان ادا کرتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ !!!!
ستم گروں میں گھرے مسکرا رہے ہیں حسین
خدا کی راہ میں خود کو لٹا رہے ہیں حسین
وہ کربلا کی طرف بڑھتے جا رہے ہیں حسین
بہا کے لہو اپنا نینوا کے ذروں میں
زمیں کو عرش کا ہمسر بنا رہے ہیں حسین...
حضرت امام سجاد علیہ السلام کی دُعا
اے اللہ ! مجھے غفلت شعاروں کی نیند ، بے راہرؤوں کے خواب اور حرماں نصیبوں کی غفلت سے ہوشیار کر دے اور میرے دل کو اس راہ عمل پر لگا جس پر تو نے اطاعت گزاروں کو...
نکلیں نہ آپ اس طرح زلفیں سنوار کے
ساقی نہ ہو نصیر ! تو ویراں ہے میکدہ
ایسے میں کیا کریں گے یہاں دن گزار کے
تاجدارِ گولڑہ شریف حضرت پیر سید نصیرالدین نصیر رحمتہ اللہ علیہ
اے میرے پالنے والے میرے لیے آسائش کا دروازہ کھول دے اوراپنی قوت وتوانائی سے غم واندوہ کا زور توڑ دے اورمیرے اس شکوہ کے پیش نظر اپنی نگاہ کرم کا رخ میری طرف موڑ دے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آمین ثم آمین
زمانہ بیٹھ گیا حاشیے چڑھانے کو
بھری بہار میں پہنچی خزاں مٹانے کو
قدم اٹھائے جو کلیوں نے مسکرانے کو
جلایا آتشِ گُل نے چمن میں ہر تنکا
بہار پھونک گئی میرے آشیانے کو
جمالِ بادہ و ساغر...
میڈا عشق وی توں میڈا یار وی توں
میڈا دین وی توں میڈا ایمان وی توں
میڈا جسم وی توں میڈا روح وی توں
میڈا قلب وی توں،جند جان وی توں
میڈا کعبہ قبلہ مسجد ممبر مُصحف تے قرآن وی توں
میڈے فرض...
بڑے درد سے یہ اطلاع دے رہا ہوں کہ میرے نانا جان فوت ھو گے ہیں اور آپ سب ان کے لیے دعا کرنا۔ سب دوست اور احباب دعا کیجیے ،
آخری وقت بھی پورا نہ کیا وعدہ_وصال
آپ آتے ہی رہے مر گئے مرنے والے
مولا کریم ھماری سوہنی دھرتی اور اس کے تمام باسیوں کو سدا اپنی امان میں رکھے ، پاکستان زندہ و پائیندہ باد !! ،۔ آمین ثم آمین ۔
چندا سسٹر آپ کہا ہو کیوں آتی نہیں آب؟
اور تابی بھائی بھی کیا بات ہے آپ دونوں کسی سے ناراض ہو؟
[/quote]
نہیں سسٹر ایسی کوئی بات نہیں ہے
میری طرف سے بھی مبارک قبول کریں
بارش کا ننھا قطرہ بادل سے ٹپکا
جب اس نے سمندر کی چوڑائی دیکھی تو شرمندہ ہوا
سمندر کے سامنےمیری کیا حثیت ہے
اس کے ہوتے ہوئے تو میں نہ ہونے کے برابر ہوں
جب اس نے اپنے آپ کوحقارت سےدیکھا تو ایک...
ہو گیا ہے:clap:
th_smilie_schild