تلاش:

Type: Posts; رکن: حبیب صادق

صفحہ 1 از 20 1 2 3 4

تلاش: تلاش 0.12 سیکنڈ تک جاری رہی۔

  1. موضوع: انعام

    از حبیب صادق
    جوابات
    0
    مناظر
    1

    انعام

    انعام

    ڈاکٹر (مریض سے):جناب اگر آپ میری دوائی سے ٹھیک ہو گئے تو مجھے کیا تحفہ دو گے؟
    مریض (خوش ہو کر): جناب میں تو قبریں کھودتا ہوں، آپ کی فری میں کھود دوں گا!
  2. جوابات
    0
    مناظر
    1

    بیس سال بعد

    بیس سال بعد




    دو عورتوں کو قتل کے جرم میں20،20 سال کی سزا ملی۔ اتنا عرصہ جیل کاٹنے کے بعد دونوں رہا کر دی گئیں۔جیل سے باہر نکلتے وقت ایک نے دوسری سے مسکراتے ہوئے کہا، ’’چلو ،باقی...
  3. پیزا، کتا اور مہمان ۔۔۔۔ ڈاکٹر شاکرہ نندنی

    پیزا، کتا اور مہمان ۔۔۔۔ ڈاکٹر شاکرہ نندنی


    خاتون خانہ پریشان تھیں۔ رات کو گھر میں دعوت تھی۔ پیزا بنانا چاہ رہی تھیں۔ سارا سامان لے آئی تھیں لیکن مشرومز لانا بھول گئیں تھیں۔ رہتی بھی شہر سے دور...
  4. باپ کا جنازہ ۔۔۔۔۔۔ حکایتِ مولانا رومیؒ

    باپ کا جنازہ ۔۔۔۔۔۔ حکایتِ مولانا رومیؒ

    ایک بچے کو اپنے باپ سے بڑی محبت تھی اتفاق سے اس کا انتقال ہو گیا اور جب اس کا جنازہ جا رہا تھا تو وہ لڑکا بھی جنازے کے ساتھ چل دیا، رو رو کر لڑکے کا برا...
  5. دوستی ناداں کی ہے..... حکایت رومیؒ

    دوستی ناداں کی ہے..... حکایت رومیؒ

    ایک مرتبہ کسی چوہے اور مینڈک میں ندی کنارے دوستی ہوگئی۔ دونوں ہر روز صبح کے وقت ایک طے شد ہ جگہ پر آتے اور آپس میں بات چیت ہوتی، کچھ جگ بیتی، کچھ آپ بیتی اس...
  6. مولانا رومیؒ ۔۔۔۔۔۔ نادان کی دوستی

    مولانا رومیؒ ۔۔۔۔۔۔ نادان کی دوستی

    پہلوان کسی جنگل میں سے گزر رہا تھا۔اس نے دیکھا کہ ایک اژدہے نے ریچھ کو قابو میں کر رکھا ہے ، ریچھ بچنے کی کوششیں کر کے ہارگیا۔ پہلوان کو یہ دیکھ کر ریچھ پر ترس...
  7. جوابات
    0
    مناظر
    1

    تم کون ہو۔۔۔۔۔ منصور آفاق

    تم کون ہو

    بادلوں کی سیڑھیوں سے
    زینہ زینہ ،پے بہ پے
    ٹوٹتا، گرتا ہوا
    کیا کوئی بارود کا آسیب ہو
    تم کون ہو
    کیا کوئی صدیوں پرانی قبر کی
    بد روح ہویا
    جسم ِ آدم خور کا ’ری سائیکل‘ ہو کون ہو
  8. تیرا ہی میں گدا ہوں میرا تو شاہ بس ہے

    تیرا ہی میں گدا ہوں میرا تو شاہ بس ہے
    مجھ شب کی روشنی کوں تجھ رخ کا ماہ بس ہے

    سرمہ سے گرد مژگاں صف باندھ کے بٹھی ہیں
    شاہ نین کوں تیری یو قبلہ گاہ بس ہے

    دل کی شکستگی سوں پایا ہوں بادشاہی
    کرنے...
  9. جوابات
    0
    مناظر
    1

    جینے کے آ ثا ر نہیں ہیں

    جینے کے آ ثا ر نہیں ہیں
    پا س میرے دلدار نہیں ہیں

    کر تے ہیں وہ مجھ سے چا ہت
    کر تے پر اظہار نہیں ہیں

    جتنی با تیں کر تے ہو تم
    اتنے بد کردار نہیں ہیں

    میرے کیسے ہو تے احمد
  10. جس کا رشتہ مرے اخلاص کی جاگیر سے ہے

    جس کا رشتہ مرے اخلاص کی جاگیر سے ہے
    وہ نہ پابند رسن ہے نہ ہی زنجیر سے ہے
    آج بھی گر د سیاست میں نہیں چھپ سکتی
    وہ محبت جو مجھے وادی کشمیر سے ہے
    مظلوم کے سینے کی صدا اور ہی کچھ ہے
    کشمیر کا اب کرب...
  11. بے حسی کا شیش ناگ پھن پھیلا رہا ہے ۔۔۔ رانا اعجاز

    بے حسی کا شیش ناگ پھن پھیلا رہا ہے ۔۔۔ رانا اعجاز

    ماں باپ، بچے کی پیدائش سے لے کر اس کی تعلیم وتربیت اور معاشرے میں باوقار منزل کے قابل بننے تک اہم ترین کردار ادا کرتے ہیں۔ بچے کی قدم قدم پر...
  12. جواب: ماں تو ماں ہو تی ہے۔۔۔۔۔ سعید احمد

    رائے کا شکریہ
  13. عید قرباں: یومیہ کتنا گوشت کھایا جائے؟

    عید قرباں: یومیہ کتنا گوشت کھایا جائے؟

    عید قرباں کے موقع پر تقریباً پاکستان کے ہر گھر میں تازہ گوشت وافر مقدار میں موجود ہوتا ہے اور ایسے موقع پر ہر کسی کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ تازہ اور صحت بخش...
  14. چلو اس عید، چُرا لیں آنسو کسی کی آنکھوں سے ۔۔۔۔ کاشف شمیم صدیقی

    چلو اس عید، چُرا لیں آنسو کسی کی آنکھوں سے ۔۔۔۔ کاشف شمیم صدیقی

    چلو اس عید۔ ۔ ۔
    !چُرا لیں آنسو کسی کی آنکھوں سے

    ،عیدالضٰحی آئی ہے کیسی دھوم دھام سے
    مناتے ہیں مسلمان اسے بڑی شان سے
    ،کہیں...
  15. صرف 22 سال کی عمر میں اسلام قبول کرنے والے جنوبی افریقا کے کرکٹر وین پارنیل

    صرف 22 سال کی عمر میں اسلام قبول کرنے والے جنوبی افریقا کے کرکٹر وین پارنیل

    کیپ ٹاؤن: (ویب ڈیسک) وین پارنیل نے 2011ء میں اس وقت سرخیوں میں آئے، جب انہوں نے اپنا مذہب تبدیل کرنے کا اعلان کرے ہوئے...
  16. علاؤالدین ۔۔۔۔۔۔ تحریر: عبدالحفیظ ظفر

    علاؤالدین ۔۔۔۔۔۔ تحریر: عبدالحفیظ ظفر


    عوامی اداکار علاؤالدین: لالی وڈ کو ان جیسا ورسٹائل اداکار آج تک نہیں ملا
    علاؤالدین نے تقسیم ہند سے پہلے بھارتی فلم انڈسٹری میں بھی کام کیا اور اپنی فن...
  17. ڈونلڈ ٹرمپ کا چینی ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کا اعلان

    ڈونلڈ ٹرمپ کا چینی ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کا اعلان

    نیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امریکا میں چینی ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹِک ٹاک پر پابندی عائد کررہے...
  18. والدہ ..... تحریر : سید ضمیر جعفری

    والدہ ..... تحریر : سید ضمیر جعفری

    ہماری آنکھ آیائوں کی گود میں نہیں کھلی، ماں کی گود اور ماں کی کمک پر محبت میں امڈی ہوئی ماسیوں، چاچیوں، پھوپھیوں اور رشتے کی بڑی بہنوں کی گود میں کھلی، یوں بھی...
  19. جوابات
    0
    مناظر
    12

    حکایت سعدیؒ ۔۔۔۔۔۔ خوشحالی

    حکایت سعدیؒ ۔۔۔۔۔۔ خوشحالی

    بیان کیا جاتا ہے کہ ایک شخص اس قدر مفلس اور نادار تھا کہ تن ڈھانپنے کے لیے اس کے پاس پورے کپڑے بھی نہ تھے۔ ایک دن اتفاق سے وقت کے پیغمبر حضرت موسیٰ علیہ السلام اس طرف...
  20. چین سپر پاور کب بنے گا؟ .... بیرسٹر حمید بھاشانی

    چین سپر پاور کب بنے گا؟ .... بیرسٹر حمید بھاشانی

    دانشور کہتے ہیں‘ اکیسویں صدی ایشیا کی صدی ہے۔ اس صدی میں ایشیا کے کئی ممالک غربت اور پسماندگی سے نکل کر خوشحال ممالک کی صفوں میں شامل ہو جائیں گے‘...
  21. قومیں عظیم کیسے بنتی ہیں… عابد ضمیر ہاشمی

    قومیں عظیم کیسے بنتی ہیں… عابد ضمیر ہاشمی

    کسی بھی چیزکے دو رخ ہوا کرتے ہیں، مبثت اور منفی، انسان چاہے تو اس سے گوہر نایاب حاصل کرے یا تو اس کے استعمال سے انجامِ ابلیس تک پہنچ جائے۔ کورونا نے دُنیا...
  22. جوابات
    0
    مناظر
    9

    قوت خیال ... ڈاکٹر عاصم صحرائی

    قوت خیال ... ڈاکٹر عاصم صحرائی


    ذہنی قوت خیال میں بے پناہ طاقت پائی جاتی ہے
    ماہر نفسیات اور سائنس دانوں کا اس بات پر اتفاق ہے کہ خیال ایک عظیم قوت ہے۔ خیال میں بے پناہ قوت اور طاقت پائی جاتی...
  23. صحت کا خیال رکھیں .... : نجف زہرا تقوی

    صحت کا خیال رکھیں .... : نجف زہرا تقوی


    عیدِ قرباں کا نام سنتے ہی ذہن میں طرح طرح کے پکوان اور منہ میں گوشت کا ذائقہ سا آنے لگتا ہے

    اوراس میں آپ کا کوئی قصور نہیں ہر گھرسے اٹھتی اشتہا انگیز...
  24. قربانی کے مسائل اور اُن کا حل..... مفتی محمد وقاص رفیع

    قربانی کے مسائل اور اُن کا حل..... مفتی محمد وقاص رفیع

    قربانی کے فضائل:

    قربانی اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم الشان عبادت اور اسلام کا ایک اہم ترین شعار ہے، جسے حضرت ابراہیم علیہ السلام کے زمانہ سے لے...
  25. عید الالضحیٰ ،۔۔۔۔۔۔تحریر : مولانامرزا محمد الیاس

    عید الالضحیٰ ،


    امیر اور غریب کے ملاپ کاذریعہ

    تحریر : مولانامرزا محمد الیاس

    عید الاضحی مسلمانوں کے لیے انتہائی خوشی اور ایثار کی علامت ہے۔ یہ اپنے اندر انسانی تربیت کا ایک اہم مقصد لیے...
نتائج کی نمائش 1 تا: 25 از: 500
صفحہ 1 از 20 1 2 3 4