واہ بہت خوب جناب
کیا بات ہے
Type: Posts; رکن: نگار
واہ بہت خوب جناب
کیا بات ہے
بہت خوب اور کچھ میری طرف سے بھی
کسی کے بس میں کچھ نہیں ہوتا
محبت ہو کہ نفرت
اپنا اپنا ہے نصیب
سیڑھیاں سب کے لیے ہوتی ہیں
کوئی آسمان چھو لیتا ہے
کوئی پاتال میں جا گرتا ہے