بہت خوب بے باک بھائی ۔
سب کو یوم پاکستان مبارک ہو آئیں آج عہد کریں کہ جب بھی ضرورت پڑی ہم اس ملک کی جان و مال سے حفاظت کریں گے ۔
اللہ تبارک وتعالی پاکستان کی حفاظت عطاء فرمائے آمین ثم آمین
Type: Posts; رکن: انجم رشید
بہت خوب بے باک بھائی ۔
سب کو یوم پاکستان مبارک ہو آئیں آج عہد کریں کہ جب بھی ضرورت پڑی ہم اس ملک کی جان و مال سے حفاظت کریں گے ۔
اللہ تبارک وتعالی پاکستان کی حفاظت عطاء فرمائے آمین ثم آمین
آپ نے بلکل سچ کہا کہ ہم صرف یوم منانے تک ہی محدود ہیں عمل سے بہت دور ہیں یہاں تو یہ حال ہے کہ میرے جیسے کو قیام پاکستان کے مقصد کا بھی علم نہیں ہم دو قومی نظریہ کو بحرہ عرب میں ڈبو چکے ہیں جس کی...