بلی گلاب خان کی ۔مگر جوتے کس کے ہیں ، یہ تو بتا دیں نا ۔ :photosmile: ان جوتوں میں چوہا کس نے چھوڑا تھا ، جس کو پکڑنے گئی تھی ، اور پھر غیر مقبول بوُ سونگھنے سے اس کی حالت غیر ہو گئی ،